مغربی بنگال میں کوئلے کی کان میں دھماکہ 7 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں کوئلے کی کان میں ہونے دھماکے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ سے تقریبا 217 کلومیٹر شمال مغرب میں بیر بھوم ضلع کے علاقے بھدولیا بلاک میں گنگارامچک مائننگ کمپنی کی کوئلہ کی کان میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ہاؤس سیل ‘ عمران خان اور گنڈاپور کیخلاف ایک اور مقدمہ

اسلام آباد(آن لائن) ہنگامہ آرائی کے بعد کے پی کے ہاؤس کو مکمل سیل کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق سی ڈی اے کا عملہ کے پی کے ہاؤس سیل کیا ہے ۔فیملی بلاک کو تاحال سیل نہیں کیا گیا، ذرائع کے مطابق فیملی بلاک میں رہائش پذیر فیملیز کو 24 گھنٹے کا نوٹس دے مزید پڑھیں

سابق آل رائونڈر سنتھ جے سوریا سری لنکا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا کرکٹ(ایس ایل سی)نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔55 سالہ سنتھ جے سوریا کو سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری کا باقاعدہ اعلان سری لنکا کرکٹ نے کیا ۔اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ(ایس ایل سی)کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس کھلاڑی،آئندہ سیریز میں چیلنج کے منتظر ہیں،گلین میکسویل

میلبرن (اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس پلیئرز ہیں، ہم آئندہ سیریز میں چیلنج کے منتظر ہیں۔گلین میکسویل نے میلبرن میں آسٹریلیا کے سمر کرکٹ فیسٹیول کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا غیر متوقع ہونا مزید پڑھیں

کے پی ہاؤس سیل کرنا غیر قانونی،حکمراں فسطائیت کا ہر ہربہ استعمال کررہے ہیں: بیرسٹر سیف

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کے پی ہاوس سیل کرنا غیر قانونی ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ یہ فیڈریشن کی اکائی پر جعلی حکومت کی جانب سے حملہ ہے، جعلی حکمران کے پی حکومت کے خلاف فسطائیت کا ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا ہاؤس مزید پڑھیں

جلد بازی میں کوئی بھی ترمیم نہیں کرنے دیں گے، اسد قیصر

  اسلام آباد : سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  کا کہنا ہےکہ جلد بازی میں کوئی بھی ترمیم نہیں کرنے دیں گے، آئینی ترامیم کیلیے ہمارے ارکان کو 12 کروڑ روپے تک کی آفر ہوچکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاکہ  کسی بھی غیر قانونی ترامیم کی بھرپور مزاحمت کریں مزید پڑھیں

ن لیگ کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا، گورنر پنجاب

رحمان پورہ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا مگر عوام کی خاطر گولی کھانے والی بے نظیر کے بیٹے بلاول کو وزیراعظم بنوائیں گے۔ گورنر پنجاب نے رانا اکرم کی جانب سے دیے گیے پنجاب کے علاقے رحمان پورہ میں استقبالیے مزید پڑھیں

پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا

  اسلام آباد: آئی پی پیز سے مہنگی بجلی کی پیداوار کا معاملہ پر وزیر اعظم کی جانب سے قائم کردہ ٹاسک فورس کے آئی پی پیز سے مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع مزید پڑھیں

غزہ جنگ نے بھارت اور پاکستان کو کیسے متاثر کیا؟ 

واشنگٹن —  ایک سال قبل شروع ہونے والی غزہ جنگ کے شعلے جہاں مشرق وسطی کے کئی ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں وہیں جنوبی ایشیا کی دو بڑے ملک بھارت اور پاکستان بھی اس کے اثرات سے کئی حوالوں سے متاثر ہوئے ہیں۔ بھارت اور پاکستان ان ممالک میں سے ہیں جو مزید پڑھیں