شیخ اسامہ بن لادن شہید کے بیٹے کی فرانس سے ملک بدری

پیرس:القاعدہ کے بانی شیخ  اسامہ بن لادن شہید کے بیٹے عمر بن لادن کو   فرانس کی حکومت نے ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کرتےہوئے کہا ہے کہ تاحکم ثانی ان کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  فرانسیسی وزارت داخلہ نے عمر بن لادن کو فرانس مزید پڑھیں

پاکستان نا اہل افراد کے ہاتھوں کھلونا بن گیا ہے،جاوید قصوری

لاہور(وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے اپسوس پاکستان کی تازہ رپورٹ جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’95فیصد پاکستانی ملکی حالات کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں‘‘ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ حکمرانوں کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ معیشت درست مزید پڑھیں

کچرے کو ٹھکانے لگانے کیلیے جاپانی وفد کی سکھر آمد

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر شہر میں کچرے کو ٹھکانے لگانے کیلیے مربوط اور پائیدار ایکشن پلان تیار کرنے کیلیے جاپانی وفد سکھر پہنچ گیا، انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل انوائرمنٹل اسٹریٹیجیز (IGES) جاپان، سرکلر پلاسٹک انسٹی ٹیوٹ (CPI) اور KSBL کے وفد نے سندھ حکومت کے ترجمان اور میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ اور ایڈیشنل مزید پڑھیں

ویمنزٹی20ورلڈکپ:نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

شارجہ:ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 60 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے، جس کے بعد 149 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم 19.8 اوورز میں 88 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔امیلا کیر مزید پڑھیں

اس حکومت کے گھٹنے جواب دے گئے ہیں، عارف علوی

  کراچی:  سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ اس حکومت کے گھٹنے جواب دے گئے ہیں، اگر آئین میں ترمیم کی ضرورت ہے تو پھر صحیح طریقے کار پر عمل کیا جائے، اگر عدلیہ کے اندر تبدیلی لانی ہے تو پھر ماتحت عدالتوں میں لے کر آئیں۔ عارف علوی نے کہاکہ  مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل کا آئینی عدالت کے قیام پر وفاقی حکومت سے اتفاق

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے وفاقی حکومت کے مؤقف سے اتفاق کرتے ہوتے ہوئے اپنی تحریری تجاویز حکومت کو بھجوا دیں۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے آئینی ترامیم پر وفاقی حکومت کو ارسال کردہ تجاویز میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

بین الاقوامی نان پرولیفریشن کانفرنس، اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر زور

 راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت میں دو روزہ بین الاقوامی نان پرولیفریشن کانفرنس میں علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا جہاں دنیا بھر سے ماہرین اور اسکالرز نے شرکت کی۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

’یہ بھارتی کامیڈی کی تاریخ کا بدترین شو ہے‘، امیت آریان کی کپل شرما شو پر تنقید

 ممبئی: مشہور ٹی وی شو ’ایف آئی آر‘ کے رائٹر امیت آریان نے بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو پر سخت تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں امیت نے دی کپل شرما شو کو ’بھارتی کامیڈی کی تاریخ کا بدترین شو‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں فحش لطائف اور خاص طور پر خواتین مزید پڑھیں

’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰ

 لاہور: دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ادویات استعمال کرنے کے بعد ہی اداکارہ حبا بخاری کے ہاں حمل ٹھہرا ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ حبا بخاری نے ان سے حمل کی دوائی لی۔ ویڈیو میں حکیم مزید پڑھیں

کارتک آریان کی ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھلیاں3‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟

 ممبئی: کارتک آریان اور ودیا بالن کی ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھلیاں3‘ کا ٹریلر مشہور راج مندیر سینما میں نو اکتوبر کو جاری کیا جائے گا۔ یہ تقریب ایک شاندار مداح میلے کی صورت میں ہوگی، جس میں فلم کے ستارے کارتک آریان، تریپتی دیمری اور ودیا بالن موجود ہوں گے۔ راج مندیر اپنی شاندار تعمیراتی خصوصیات اور سینما مزید پڑھیں