جن کی اپنی کوئی کارکردگی نہیں وہ دوسروں سے سوال کر رہے ہیں: عظمی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جن کی خود کوئی کارکردگی نہیں وہ دوسروں سے سوال کر رہے ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ کے پی حکومت کا ریلیف سے کوئی تعلق ہے نہ کسان سے اور نہ ہی مزید پڑھیں

ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی گرفتاری کے بعد رہا

 لاہور: پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تھی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن آرگنائز کرائم یونٹ نے اسلحے کی نمائش پر ڈکی مزید پڑھیں

ایوارڈ یافتہ فلم میکر منصور مجاہد کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار

  کراچی: عدالت نے ملزمہ انب زہرہ اور ایوارڈ یافتہ فلم میکر منصور مجاہد کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی عدالت میں سزا کے خلاف دو ملزموں انب زہرہ اور ایوارڈ یافتہ فلم میکر منصور مجاہد کی اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمہ انب زہرہ اور ایوارڈ یافتہ مزید پڑھیں

ہنی ٹریپ کیس، خلیل الرحمٰن کے وکیل کو تیاری کیلئے مہلت دیدی

 لاہور: ہنی ٹریپ کیس میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن کے وکیل کو تیاری کے لیے مہلت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج اور یاسر علی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

ریکھا کا جیا کی دھمکی کیوجہ سے امیتابھ سے دوستی ختم کرنے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ ریکھا نے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریکھا نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اور اپنے تعلقات اور پھر دوستی ختم کرنے کے بارے میں بات کی۔ ریکھا نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کو پہلے ہی اپنے قتل کا علم تھا؟ اہم انکشاف

 ممبئی: بھارت کے آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبول ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 18 کے امیدوار اور سیاسی رہنما تاجندر بگّا نے حالیہ قسط کے دوران گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے متعلق اہم انکشاف کیا۔ تاجندر بگا نے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر کے انتخابات میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس اتحاد کی کامیابی

سرینگر__بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں 10 سال کے طویل عرصے کے بعد کرائے گئے اسمبلی انتخابات میں علاقائی جماعت نیشنل کانفرنس اور کانگریس پارٹی کے اتحاد نے بھاری مینڈیٹ سے کامیابی حاصل کی ہے اور اس کے ساتھ ہی حکومت سازی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبد اللہ مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں سیلاب سے 26 افراد ہلاک‘ 30 ہزار متاثر

تھائی لینڈ میںہاتھی کے ذریعے سیلاب میں پھنسے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ کے 20 صوبوں میں سیلاب نے 30 ہزار خاندان متاثر اور 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تھائی لینڈ میں شدید بارش اور سیلاب سے تقریباً 20 صوبے زیر آب آ مزید پڑھیں

ولی عہد ابوظبی سرکاری دورے پر ناروے پہنچ گئے

ناروے کے ہوائی اڈے پر ولی عہد ابوظبی شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کا استقبال کیا جارہا ہے ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر ناروے پہنچ گئے۔ اماراتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری دورے کے دوران شیخ خالد ناروے کے ولی عہد مزید پڑھیں

جیکب آباد: سنگین جرائم میں گرفتار ملزم فرار ، ہیڈ محرر اور اہلکار معطل

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) گڑھی خیرو تھانے سے سنگین جرائم میں گرفتار ملزم اشفاق ولد کبیر بلیدی فرار ہو گیا جس کے بعد پولیس میں کھلبلی مچ گئی، واقعے کے بعد غفلت برتنے پر ہیڈ محرر دھنی بخش بروہی، سپاہی بشیر ملغانی کو معطل کر دیا گیا، معاملے کی تحقیقات کے لیے ایس ایس پی مزید پڑھیں