ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 492 رنز بنا لئے

ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 492 رنز بنا لئے ، مہمان ٹیم کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 64 رنز درکار ہیں اور اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں جو مزید پڑھیں

حکومت پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کر رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت مہنگائی سے متاثرہ عوام کو ریلیف دینے کا وعدہ کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں پانچ خود مختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کر رہی ہے ۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

 وزیر اعلیٰ سندھ اور دیگر کو نوری آباد پاور پلانٹ کیس میں بری کردیا گیا

کراچی : خصوصی احتساب عدالت نے سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ اور دیگر کو نوری آباد پاور پلانٹ کیس میں بری کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے بیان دیا کہ تحقیقات کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ  یا دیگر شامل افراد کے ذاتی فائدے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ۔ یہ مزید پڑھیں

طوفان ’ملٹن‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

ویب ڈیسک __ سمندری طوفان ملٹن بدھ کو امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر خلیج میں واقع ٹیمپا بے سے ٹکرا گیا ہے۔ حکام نے ابتدائی طور پر اس کو کیٹیگری تھری کا طوفان قرار دیا ہے۔ فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں لگ بھگ 160 کلو میٹر کی انتہائی تیز ہوائیں چل رہی ہیں جب مزید پڑھیں

امریکا کا دشمن نمبرایک چین نہیں ایران ہے،کملا ہیرس

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین نہیں بلکہ ایران ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کملا ہیرس نے اپنی اس بات کے ثبوت میں اسرائیل پر ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں مزید پڑھیں

کیمیا کا نوبیل انعام امریکی اوربرطانوی محققین کے نام

کیمیا کا نوبیل انعام حاصل کرنے والے 2برطانوی اور ایک امریکی ماہر کے نام کا اعلان کیا جارہا ہے اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور برطانیہ کے 3محققین کو پروٹین کی بناوٹ، اس کے اثر انداز ہونے اور زندگی پر اس کے اثرات کے حوالے سے غیر معمولی پیش رفت پر نوبیل انعام دینے کا مزید پڑھیں

ہنگو میں گرلز اسکول کی چھت گرنے سے 11 طالبات زخمی

ہنگو (آن لائن)ہنگو کے ٹل گرلز ہائی اسکول میں ایک کلاس روم کی چھت گر گئی۔ حادثے میں11 طالبات زخمی ہوگئیں۔زخمی طالبات کو ٹی ایچ کیو اور ڈی ایچ کیو ہنگو منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔چھت گرنے کے حادثے پر قومی عمائدین اور عوام کا احتجاج جاری مزید پڑھیں

بلوچستان بارکونسل کی مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر

اسلام آباد(آن لائن)بلوچستان بار کونسل نے حکومتی مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع کرتے ہوئے آئینی درخواست دائر کردی ہے جس میں وفاقی حکومت سمیت صوبوں کو بھی فریق بنایا گیا ہے اس کے ساتھ وکلا تنظیموں کو بھی درخواست کا حصہ بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مئوقف اختیار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کی پنجاب کے منتخب عہدیداروں سے ملاقات

لاہور (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد نے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں سے ملاقات کرکے قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئے کام کرنے کی ہدایت کی۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر آصف باجوہ سمیت نو منتخب عہدیداران نے لاہور میں اپنے آفس کا مزید پڑھیں

منتخب نمائندے حکومت چلا رہے ہوتے تو موجودہ ہیجان نہ ہوتا،اسدعمر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اختلاف کرتا ہوں تاہم سیاستدانوں کو مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے چاہییں،معیشت میں تھوڑی بہتری آئی ہے لیکن سیاسی عدم استحکام کی تلوار لٹک رہی ہے اگرسیاسی استحکام نہ آیا تو معاشی اشاریوں میں پھر تنزلی آسکتی ہے اس مزید پڑھیں