اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اختلاف کرتا ہوں تاہم سیاستدانوں کو مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے چاہییں،معیشت میں تھوڑی بہتری آئی ہے لیکن سیاسی عدم استحکام کی تلوار لٹک رہی ہے اگرسیاسی استحکام نہ آیا تو معاشی اشاریوں میں پھر تنزلی آسکتی ہے اس مزید پڑھیں
زمرہ:
پیپلز پارٹی نے بلوچستان اسمبلی میں ایک اور نشست کھو دی
کوئٹہ(نمائندہ جسارت)پاکستان پیپلز پارٹی نے بلوچستان اسمبلی میں ایک اور نشست کھو دی۔ کوئٹہ سے کامیاب رکن اسمبلی عبیداللہ گورگیج کو الیکشن ٹربیونل نے ڈی سیٹ کرتے ہوئے حلقے کے 16 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل کے جج عبداللہ بلوچ نے بدھ کو حلقہ پی بی44کوئٹہ کی نشست پر مزید پڑھیں
ایف آئی اے کراچی زون میں تقرریاں و تبادلے
کراچی: ایف آئی اے کراچی زون میں تبادلے و تقرریاں کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کمرشل بینک سرکل سے انسپکٹرمحمد ثنااللہ تبادلے کے بعد اینٹی منی لانڈرنگ سرکل تعینات کردیا گیا جبکہ سب انسپکٹرآصف رضا اینٹی کرپشن سرکل سے کمرشل بینک سرکل تعینات کردیاگیا ہے۔ سب انسپکٹرسید علی مظفر کمرشل بینک سرکل سے اینٹی منی مزید پڑھیں
مریم نواز نے اسموگ سے نمٹنے کے لیے بھارت کے ساتھ سفارت کاری پر زور دیا
لاہور: پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے کے وزیر اعلیٰ نے موسم سرما کے مہینوں سے پہلے اسموگ سے نمٹنے کے لیے پڑوسی اور روایتی حریف بھارت کے ساتھ “موسمیاتی سفارت کاری” پر زور دیا۔ رائٹر کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ “ہمیں ان سے بات کرنی چاہیے، مزید پڑھیں
’بھول بھلیاں 3‘ کا دھماکے دار ٹریلر، کارتک آریان کا ودیا بالن سے خوفناک مقابلہ
ممبئی: کارتک آریان اور تریپتی ڈمری کی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کا شدت سے انتظار کیا جانے والا ٹریلر آخرکار ریلیز ہو گیا، جس نے شائقین میں جوش و خروش کی لہر دوڑا دی ہے، فلم کی ہدایت کاری انیس بزمی نے کی ہے اور بھوشن کمار نے پروڈیوس کیا ہے۔ ٹریلر میں کارتک آریان کو مزید پڑھیں
جان ابراہام اور شروَری کی ایکشن فلم ’ویدا‘ اپنی ڈیجیٹل ریلیز کیلئے تیار
ممبئی: مشہور بالی ووڈ اداکار جان ابراہام اور اداکارہ شروَری کی فلم ’ویدا: سمودھان کا رکشک‘ 10 اکتوبر کو زی فائیو پر ڈیجیٹل ریلیز ہوگی۔ ایکشن ڈراما فلم کی ہدایتکاری نکھل اڈوانی نے کی ہے اور اسے زی اسٹوڈیوز، ایمے انٹرٹینمنٹ اور جان ابراہام کی JA انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم میں ابھیشیک بنرجی، تمنا بھاٹیہ مزید پڑھیں
’اینمل‘ کے بعد تنقید کی وجہ سے تین دن روتی رہی، ٹریپتی ڈمری کا انکشاف
ممبئی: سندیپ ریڈی وانگا کی بلاک بسٹر فلم ’اینمل‘ کی اداکارہ ٹریپتی ڈمری نے اپنی ایک رات میں شہرت پانے کے ساتھ آنے والی مشکلات پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ فلم کی ریلیز کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس نے انہیں جذباتی طور پر توڑ کر رکھ دیا۔ ٹریپتی مزید پڑھیں
‘وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو’ پر سرقہ کا الزام، راج شاندلیہ نے قانونی نوٹس بھیج دیا
ممبئی: معروف ہدایتکار راج شاندلیہ نے اپنی آنے والی فلم ‘وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو’پر سرقہ کے الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ راجکمار راؤ اور ترپتی ڈمری کے مرکزی کرداروں والی اس فلم کے خلاف سرقہ کا دعویٰ کیا گیا تھا جس کے جواب میں ہدایتکار نے الزام لگانے والوں کو قانونی نوٹس مزید پڑھیں
رچا چڈھا اور علی فضل کی پہلی پروڈکشن فلم ’گرلز وِل بی گرلز‘ کا بھارتی پریمیئر
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی رچا چڈھا اور علی فضل کی پہلی پروڈکشن ’گرلز وِل بی گرلز‘ کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے، جو جلد ہی MAMI ممبئی فلم فیسٹیول میں اپنا بھارتی پریمیئر کرے گی۔ بین الاقوامی سطح پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس میں کامیاب پریمیئرز کے بعد، اور مختلف فلم فیسٹیولز مزید پڑھیں
سعودی محکمہ شہری دفاع نے بارش کا انتباہ جاری کردیا
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی محکمہ شہری دفاع نے اتوار کے روز تک بارش کا الرٹ جاری کردیا۔ رساں اداروں کے مطابق شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور خود کو محفوظ مقامات تک محدود رکھنے کا مشورہ دیا گیاہے۔ محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ سیلاب والے مقامات، وادیوں اور نشیبی مقامات کے قریب مزید پڑھیں