ضلع مستونگ میں ٹرالر اورپک اپ میں تصادم ،4افراد زخمی

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلو چستان کے ضلع مستونگ میںٹرالر اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ گزشتہ روز مستونگ میں گرلز کا لج کے قریب نیشنل ہا ئی وے اتھا رٹی کے پک اپ اورمخالف سمت سے آ نے والے ٹرالر کے درمیان تصادم ہوا ، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں پر ای گیٹس منصوبے کی ٹینڈر کی تاریخ میں توسیع

کراچی: کراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں پرای گیٹس منصوبے کے ٹینڈر کی تاریخ میں تیسری بار توسیع کرکے 25 اکتوبر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح ٹرمینل ایئرپورٹ سمیت ملک کے دیگر بڑے ہوائی اڈوں پر ای گیٹس تنصیب منصوبے کی بولی جمع کرانے کے لیے پہلے تاریخ 10 اگست تھی۔ای گیٹس ٹینڈر کی مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمی

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دکی کی ایک مقامی کول کمپنی کی کوئلہ کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ دکی کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کول کمپنی پر حملے کے نتیجے میں 20 مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہونےکے علاوہ حملہ مزید پڑھیں

  غزہ میں اسرائیلی جارحیت: صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک صحافی شہید، 2 زخمی

  غزہ میں اسرائیلی جارحیت  کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فوجیوں نے  شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں دہشت گردی  کرتے ہوئے ایک فلسطینی صحافی کو شہید کردیا جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے اپنی جارحانہ کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے مزید 2 صحافیوں کو شہید مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائیہ نے لبنان میں بموں کی بارش کردی، 5 ہیلتھ ورکر شہید

بیروت: اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں دہشت گرد کارروائیوں کے بعد لبنا ن میں اپنی جارحانہ حملے شروع کردیے، صیہونی فوج کے طیاروں نے لبنان کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس میں طبی امداد کی فراہمی میں مصروف5 ہیلتھ ورکر  شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی بمباری میں 5 مزید پڑھیں

لاپتا 4 بھائیوں کی بازیابی کا کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ پولیس افسران پر برہم

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھانہ کھنہ کی حدود سے لاپتہ چار بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں پولیس افسران پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو مغویوں کی بازیابی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایت کی اور وزارت دفاع ، داخلہ ، ایف مزید پڑھیں

انگلینڈ:پاکستان کے خلاف 800سے زائد رنز بنانے والی  پہلی ٹیم

ملتان:پاکستان کے خلاف 800 سے زیادہ رنز  بنانے والی پہلی ٹیم ہونے کا اعزاز انگلینڈ نے حاصل کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے  ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف مہمان ٹیم نے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا اور یوں وہ پاکستان کے خلاف 800 مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ:بنگلادیش کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست

شارجہ:ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق شارجہ میں کھیلے گئے عالمی ایونٹ کے تیرہویں  میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان اس میچ میں ویسٹ انڈیز  کی ویمنز ٹیم مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے نئے مالی سال میں کراچی کیلیےایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے 7 میگا پروجیکٹس کی تجویز

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بینہسن کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد کے درمیان سندھ مین چلنے والے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تکمیل کے اہداف مقرر کیے گئے۔ ملاقات وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوئی جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکریٹری اور متعلقہ سیکریٹریز مزید پڑھیں