’’آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا‘‘ : خلیل الرحمٰن قمر

ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ہنی ٹریپ کیس کے حوالے سے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرول کو معاف نہیں کریں گے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ ’’انھوں نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا، میں انھیں معاف نہیں کروں گا اور انھیں مزید پڑھیں

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

پاکستان کے سینئر لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ مرحوم نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ عابد کشمیری 4 مئی 1950 مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ہنی سنگھ پنجابی ریپ گاتے ہوئے مہوش حیات کی طرف اشارہ کرکے ’’سہیلی مزید پڑھیں

اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان پہنچنے پر ہونی والی پریشانی کےلیے ان سے معافی مانگی ہے۔ یاد رہے کہ اداکارہ زرنش خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اب وہ کسی ڈرامے میں کام نہیں کررہیں۔ سابقہ اداکارہ نے ذاکر مزید پڑھیں

ادب کا نوبیل انعام جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ کے نام

ادب کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی جنوبی کوریائی مصنفہ ہان کانگ سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کی معروف مصنفہ ہان کانگ کو 2024 ء کا نوبیل انعام برائے ادب دے دیا گیا ۔ ان کو یہ اعزازان کی شاعرانہ نثر پر دیا گیا،جو تاریخی سانحات کی عکاسی کرتی ہے اور انسانی زندگی کی ناپائیداری مزید پڑھیں

یوکرینی صدر کی برطانوی وزیراعظم اور ناٹو سربراہ سے ملاقات

ناٹو کے سربراہ مارک روٹے، برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور یوکرینی صدر زیلنسکی گفتگو کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر اور ناٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے سے ملاقات کی۔ زیلنسکی جمعرات کے روز فتح کے منصوبے پر بات چیت کے لیے لندن پہنچے، جس کا مزید پڑھیں

کار ساز جلسے کی کامیابی کو جیالے یقینی بنائیں، نثار کھوڑو

دادو (نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان عاجز دہامراہ جمالی ہاؤس دادو پہنچ کر کارساز جلسے کے انتظامات کے حوالے سے پارٹی کارکنوں و عہدیداروں سے میٹنگ کی۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی ضلع دادو کے صدر رفیق جمالی و دیگر نے حیدرآباد میں منعقدہ کارساز جلسے میں مزید پڑھیں

انگلینڈ پاکستان کیخلاف ایک اننگز میں 800رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

ملتان: انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں عبداللہ شفیق آئوٹ ہوتے ہویے ملتان(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ایک اننگز میں سب سے بڑا اسکور کرنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ایک اننگز میں 800 سے زائد رنز مزید پڑھیں

ضلع کیچ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

کوئٹہ(نمائندہ جسارت) بلو چستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع کیچ کے علاقہ سولبند میں افراد نے فا ئرنگ کر کے امان اللہ نا می شخص کو قتل جبکہ گل خان کو زخمی کر دیا ہے واردات کے مزید پڑھیں