طب کا نوبیل انعام 2 امریکی سائنس دانوں کے نام

طب کا نوبیل انعام پانے والے امریکیوںکے ناموں کا اعلان کیا جارہا ہے اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے 2سائنس دانوں نے 2024 ء کے لیے طب کا نوبیل انعام حاصل کر لیا ۔ ہے۔وکٹر ایمبروز اور گیری روکن کو مائیکرو جین کی دریافت پر عالمی اعزاز دیا گیا ہے۔ یہ دریافت جین کی حرکت مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں شدید بارش اور سیلاب سے تباہی ‘8افرا د ہلاک

بنگلادیش میں سیلاب میں بہنے والے ٹرک کو باندھا جارہا ہے ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس سے 8 افراد جان کی بازی ہا رگئے، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شدید سیلاب کے باعث مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ، پاکستان کے انگلینڈ کیخلاف 4کھلاڑی آئوٹ پر 328رنز

ملتان (نمائندہ خصوصی):پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لئے، کپتان شان مسعود اور اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق نے شاندار سنچریاں ا سکور کیں۔ گزشتہ روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع مزید پڑھیں

کوکوگف نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

بیجنگ (اسپورٹس ڈیسک):امریکا کی نامور ٹینس اسٹار اور ایونٹ کی فورتھ سیڈڈ کوکوگف اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔20 سالہ امریکی ٹینس اسٹار کوکوگف نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئرکا مزید پڑھیں

محمد حارث ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے قومی ٹیم کے کپتان مقرر

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے لیے 9 ٹی ٹوئنٹی اور 6 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے محمد حارث18 اکتوبر سے اومان میں شروع ہونے والے اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان شاہینز 16 اکتوبر کو اومان روانگی سے قبل مزید پڑھیں

بلاول کا جمہوریت کیلیے کردار بہت اہم ہے، نثار کھوڑو

کراچی (آن لائن) صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری کا کردار بہت اہم بن چکا ہے، جمہوریت کو برقرار رکھنے کے لیے حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں۔ نثار کھوڑو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا عدالت نے سنائی ہے تو مزید پڑھیں

مسلم ممالک اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیں‘ عارف شیرازی

راولپنڈی ( نمائندہ جسارت) اسرائیل کا وجود ناجائز اور فلسطین میں اس کی ایک سال سے جاری کاروائیاں دہشت گردانہ ہیں۔امریکا کی ایماء پر وہ فلسطین میں خون کا ہولناک کھیل کھیل رہا ہے۔ معصوم بچوں اور خواتین پر وحشیانہ بمباری کسی صورت معافی کے قابل نہیں ہے۔مسلم ممالک متحد ہوکر فوری طور پر اس مزید پڑھیں

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، پولیس

  کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے ماڑی پور کے علاقے مچھلی چورنگی منوڑا روڈ کے قریب چھاپہ مار کر بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس سلیم کو گرفتار کرلیا۔ ایس آئی یو پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے دستی بم، آوان بم، لانچر، نائن ایم ایم پستول اور مختلف مزید پڑھیں

بحرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاری

  کراچی: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال پر ابتدائی الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ممکنہ طوفان پیداکرنے والا یہ سسٹم فی الحال لکشدیپ وادی، انڈیا کے قریب واقع ہے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے حقوق کی بات ہو تو امریکی یونیورسٹیاں حق آزادی کو دباتی ہیں؛ ایف ون ویزا اسٹوڈنٹس

واشنگٹن ڈی سی —  رواں برس اپریل کے بعد کئی امریکی یونیورسٹیوں میں غزہ جنگ بندی اور اسرائیل سے سرمایہ ہٹانے کے مطالبات کے لیے مظاہرے کیے گئے تھے۔ اس احتجاج کے دوران کئی یونیورسٹیوں میں طلبا کے پولیس کے درمیان افراتفری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے اور پولیس کی جانب 31 سو کے مزید پڑھیں