عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ کا دہشت گردی کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی بہنوں کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 105 کارکنان کے خلاف تھانہ کوہسار میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔علیمہ خان، عظمیٰ مزید پڑھیں

یہ احتجاج نہیں انتشار اور حملہ تھا ،وزیراعلیٰ نے محاذ آرائی کی قیادت کی،آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ آج کا دن اسلام آباد پولیس کے لیے غمگین دن ہے، یہ احتجاج نہیں، انتشار ، دھاوا اور حملہ تھا، سب نے دیکھا محاذ آرائی کی قیادت کون کر رہا تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا مزید پڑھیں

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینر سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف کیا ہے۔ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹمز سائوتھ شیراز احمد نے بتایا کہ قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (کیو آئی سی ٹی) اور کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (کے آئی سی ٹی) مزید پڑھیں

لبنان: آئرش فوجی دستوں کا سرحدوں سے پیچھے ہٹنے سے انکار

ڈبلن: اسرائیل نے آئیرلینڈ سےلبنان کی سرحد پر اقوام متحدہ کی جانب سے لبنان عبوری امن فورس’’ یونیفل‘ کے اہلکاروں کو واپس بلانے کی دراخواست کی تھی ، جو قبول نہیں کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ نے اس درخواست کا منفی جواب دیتے ہوئے اسرائیل سے کہا کہ فوجی دستے اپنے فرائض پر مزید پڑھیں

اسرائیل کا مختلف اشتہارات کے ذریعے جاسوس بھرتی کرنے کا انکشاف

 بیروت:اسرائیل کا مختلف اشتہارات کے ذریعے جاسوس بھرتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے، لبنانی فوج نے اپنے شہریوں کو ہوشیار رہنے  کی تنبیہ کی ہے۔ میڈیار پورٹس کے مطابق لبنانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے لبنان میں جاسوسی اور ایجنٹ بھرتی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، دشمن مزید پڑھیں

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، ایک جاں بحق، 7 افراد زخمی

  کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک فرد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے،3گاڑیاں اور 4موٹرسائیکل جل کر خاکستر ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں ہوا، دھماکے کی آواز کریم آباد،کلفٹن ، جمشید روڈاور ڈیفنس تک سنی گئی، دھماکا ہونے کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا اسی مقام پر خطاب جہاں قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے تھے

امریکہ کے سابق صدراور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست پینسلوینیا کے شہر بٹلر میں اسی مقام پر خطاب کیا ہے جہاں جولائی میں قاتلانہ حملے میں وہ زخمی ہوگئے تھے۔ سابق صدر کا خطاب سننے کے لیے بڑی تعداد میں ان کے حامی جمع ہوئے تھے۔ خطاب سے قبل انہوں مزید پڑھیں

اسرائیل اور امریکا عالمی  دہشت گرد: صیہونیوں کو طاقت مسلم حکمرانوں کے خاموش کی وجہ سے مل رہی ہے،  حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کہناہے کہ اسرائیل سب سے بڑا دہشت گرد ہے اور اس کی پشت پناہی کرنے والا بھی امریکہ دہشت گرد ہے، امریکا اسرائیل کو اسلحہ فراہم کررہا ہے ، امریکی صدارتی الیکشن میں امن کا نعرہ ہونا چاہیئے، لیکن  امریکا کے حکمران صدارتی الیکشن میں اسرائیل کا مزید پڑھیں

عمران خان کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والی علیمہ اور عظمیٰ کو آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کیا گیا، مزید پڑھیں

انگلینڈ ٹیم کا اعلان، کپتان بین ا سٹوکس پہلے ٹیسٹ سے باہر

ملتان (نمائندہ خصوصی):انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، کپتان بین اسٹوکس انجری مسائل کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے،بین اسٹوکس ہیم اسٹرنگ انجری سے نجات نہ پاسکے جس کے سبب وہ پاکستان کیخلاف ملتان میں شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے،بین اسٹوکس کی جگہ اب اولی پوپ مزید پڑھیں