عمران خان کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والی علیمہ اور عظمیٰ کو آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کیا گیا، مزید پڑھیں

انگلینڈ ٹیم کا اعلان، کپتان بین ا سٹوکس پہلے ٹیسٹ سے باہر

ملتان (نمائندہ خصوصی):انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، کپتان بین اسٹوکس انجری مسائل کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے،بین اسٹوکس ہیم اسٹرنگ انجری سے نجات نہ پاسکے جس کے سبب وہ پاکستان کیخلاف ملتان میں شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے،بین اسٹوکس کی جگہ اب اولی پوپ مزید پڑھیں

میں غیر مسلم ملک میں آباد ہونے کی حمایت نہیں کرتا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی : معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا سے بہت بہتر ہے ، میں غیر مسلم ملک میں آباد ہونے کی حمایت نہیں کرتا ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گورنر ہاؤس کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسلم ملک چھوڑ کر غیر مسلم ملک میں آباد ہونے مزید پڑھیں

کنگنا رناوت ‘تنو ویڈز منو 3′ میں کتنے کردار ادا کریں گی؟

 ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کی سُپر ہٹ فلم ‘تنو ویڈز منو’ کے تیسرے سیکوئل میں اداکارہ کے کردار سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کی بلاک بسٹر فلم ‘تنو ویڈز منو’ کا تیسرا سیکوئل اپنی پری پروڈکشن کے ابتدائی مراحل میں داخل ہوچکا ہے اور بہت مزید پڑھیں

سیف علی خان کی ایک بار پھر ‘ریس’ میں واپسی، پروڈیوسر کی تصدیق

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر رمیش تورانی نے اداکار سیف علی خان کی ‘ریس’ فرنچائز میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رمیش تورانی نے بھارتی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیف علی خان فرنچائز ‘ریس’ میں واپس آرہے ہیں اور ہم اُن کی واپسی پر بہت خوش ہیں۔ مزید پڑھیں

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ کرن اشفاق اور اُن کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ اُنہوں نے کہا مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل ‘خئی’ کی اداکارہ عظمیٰ حسن لندن میں لُٹ گئیں

برطانیہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘خئی’ کی اداکارہ عظمیٰ حسن کو لندن میں لُوٹ لیا گیا۔ عظمیٰ حسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں خصوصی نوٹ جاری کیا جس میں اُنہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والا افسوسناک واقعہ سُنایا۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ گزشتہ شب مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار لکی علی پاکستان آنے کے خواہشمند، وجہ کیا؟

 ممبئی: بھارت کے معروف گلوکار مقصود محمود علی بالمعروف لکی علی نے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ 90 کی دہائی میں بالی ووڈ فلموں کو سُپر ہٹ گیت دینے والے اسٹار گلوکار لکی علی نے سوشل میڈیا پر اپنی دیرینہ خواہش کا اظہار کرکے پاکستانی مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ مزید پڑھیں

مغربی کنارے پر مسلط معاشی جنگ سے فلسطینی بے حال

اسرائیل نے غزہ اور لبنان پرجارحیت کے دوران اپنے زیر انتظام مغربی کنارے پر بھی معاشی جنگ مسلط کردی ہے۔ غزہ میں ایک برس سے جاری جنگ کے اثرات مقبوضہ مغربی کنارے میں واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں ۔ ورلڈ بینک نے انتباہ جاری کیا ہے کہ مغربی کنارے کی معیشت اسرائیل کی مزید پڑھیں

مودی حکومت کی سرپرستی میں منی پور میں اقلیتوں کا قتل عام جاری

منی پور : نام نہاد جمہوریت کی علمبردار مودی حکومت کی سرپرستی میں منی پور میں عیسائیوں اور دیگر اقلیتوں کی نسل کشی جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کوکی قبائل کے دیہات اور گرجا گھروں کو نذر آتش کیا جا رہا ہے، جس سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو چکے مزید پڑھیں