لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما ملک احمد خان بھچر کو حراست میں لے لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں احتجاج جاری ہے اور مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔صوبائی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ:
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا
ملتان : انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف کل7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوک تاحال انجری سے نجات نہیں پاسکے، ان کی غیر موجودگی میں اولی پوپ کپتانی کے فرائض انجام دیں گے جب کہ مزید پڑھیں
دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ : لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 فوجی جوان شہید ہو گئے ۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی رات ہوا، جس میں “6 خوارج” بھی مارے گئے۔ مزید پڑھیں
جاپان: ہوائی اڈوں پر جنگ عظیم کے مزید بم تلاش کرنے کا فیصلہ
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے 4ہوائی اڈوں پر نہ پھٹنے والے بموں کی تلاش کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ جنوب مغربی جاپان میں ایک ہوائی اڈے پر دوسری جنگ عظیم کے دور کے ایک بم کے پھٹنے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ اس واقعے کے نتیجے میں مزید پڑھیں
ڈینگی اور چکن گونیا عالمی سطح پر پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک
جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ڈینگی، چکن گونیا اورزیکا وائرس جیسے کیسز گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنے ہوگئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کا بتانا ہے کہ اس سال اگست تک مزید پڑھیں
وقف جائیدادوں کے کرایہ جات میں نظرثانی کیلیے اجلاس
مٹیاری(نمائندہ جسارت)مٹیاری میں محکمہ اوقاف کے وقف جائیدادوں کے کرایہ جات کا تعین کرنے والی کمیٹی کا اجلاس آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون نور احمد کھہرو کی زیرصدارت ڈپٹی کمشنر آفس مٹیاری میں منعقد ہوا، جس میں اوقاف ڈپارٹمنٹ کی جائیدادوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں اوقاف سندھ حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹو آفیسر، سیٹلمنٹ سروے مزید پڑھیں
ایس ایس پی ٹھٹھہ کی ہدایت پر اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری
ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن وامان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔اسنیپ چیکنگ میں موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین، بس و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا اس کے علاؤہ مزید پڑھیں
کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ پاکستان کی سیبل سہیل نے طلائی تمغہ جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔ سیبل سہیل نے کلاسک بینچ پریس کے 47 کلوگرام کیٹیگری میں طلائی تمغہ جیتا اور ویرونیکا سہیل نے 52 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتا۔ 52 کلوگرا م کیٹیگری میں انگلینڈکی پاور لفٹر نے مزید پڑھیں
قادیانیوں سے تعلقات اور لین دین حرام ہے، علماء کرام
کنری(جسارت نیوز)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی کنری کے بخاری چوک پر ایک روزہ عظیم الشان 49 ویں ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کنری اور گردو نواح سے شیدایان ختم نبوت کے پروانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی،کانفرنس سے عالمی مجلس مزید پڑھیں
الخدمت فائونڈیشن متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی،عرفان الحق قریشی
میرپورخاص (نمائندہ جسارت)الخدمت فاؤنڈیشن میرپورخاص مینجمنٹ کمیٹی کی ایک میٹنگ زیر صدارت عرفان الحق قریشی کے منعقد ہوئی جس میں الخدمت کے تحت چلنے والے مختلف شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور رپورٹ پیش کی گئی اجلاس میں سندھ ریجن کے نائب صدر نادر خان جنرل سیکرٹری ندیم غوری شعیب احمد زین مزید پڑھیں