ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں، سعود شکیل، پاکستان آسان حریف نہیں، جوئے روٹ

ملتان (نمائندہ خصوصی):پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان و مڈل آرڈر بیٹسمین سعود شکیل نے کہا ہے کہ ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں، تمام پلیئرز کا مورال بلند ہے،انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھے نتائج دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یہاں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

بااثر شخص بیوی کو ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا، انصاف فراہم کیاجائے،محسن رند

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) بیوی اور بچوں کے مبینہ اغواء کے خلاف ہوسڑی کے علاقہ جان محمد رند کے رہائشی محسن رند نے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اس نے الزام عائد کیا کہ علاقے کا بااثر شخص ظفر میری بیوی زیب النساء کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا ہے جبکہ بیوی گھر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے تحت عمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج

کندھ کوٹ: عمران خان کی رہائی کیلیے پارٹی کارکنان احتجاج کررہے ہیں کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صوبائی صدر حلیم عادل شیخ صاحب کے احکامات پہ سندھ میں عمران خان کی آزادی آئین میں تبدیلیوں اور اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پہ حکومت کی طرف سے فسطائیت تشدد مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے شیخ فارق کو گولڈ میڈل جبکہ دیگر شخصیات کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنرہاﺅس میں شہید بینظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی کے خصوصی کانووکیشن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے صاحبزادے شیخ فارق کو گولڈ میڈل دیا جبکہ مختلف شعبہ جاب میں نماں خدمات انجام دینے والوں کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی۔ ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے والوں میں متحدہ عرب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج میں شریک پختونخوا پولیس کے  11 اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، محسن نقوی

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن  نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج میں شریک خیبر پختونخوا پولیس کے گیارہ اہل کاروں سمیت 564 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ڈی چوک پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا مزید پڑھیں

اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پرحملہ کردینا چاہیے: ٹرمپ کی یہودیوں کو تھپکی

شمالی کیرولینا: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میراخیال ہے کہ اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کردینا چاہیے۔ صدارتی الیکشن کی مہم کے دوران ریاست شمالی کیرولینا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران مزید پڑھیں

کراچی‘ اماراتی سفیر اور قونصل جنرل کا تاریخی عمارتوں کا دورہ

کراچی (آن لائن)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حمد عبید الزابی اور قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے وزیر ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ کے ہمراہ کراچی میں موجود تاریخی عمارتوں کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر ثقافت ذوالفقار شاہ اماراتی سفیر حمد عبید الزابی اور قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی مزید پڑھیں

عمران خان کی بہنوں علیمہ و عظمیٰ خان کی بازیابی کیلیے بیلف مقرر

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کی بازیابی کے لیے بیلف مقرر کر دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے خالد یوسف چودھری کی درخواست پر سماعت کی جس کے دوران درخواست گزار وکیل فیصل فرید چودھری مزید پڑھیں

پاکستان کو پریشر میں اچھا کھیل پیش کرنے کا آرٹ سیکھنا ہوگا، یونس خان

ایڈیلیڈ : پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو پریشر میں اچھا کھیل پیش کرنے کا آرٹ سیکھنا ہوگا۔ سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے کرکٹ فیسٹیول میں شرکت پر خوشی ہے، یہاں میکسویل اور فلیمنگ بھی موجود ہیں، میری بڑی خواہش تھی کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج پاکستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے،اسحق ڈار

اسلام آباد:وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج پاکستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔ تحریک انصاف کے اسلام آباد کی جانب مارچ اور احتجاج کے حوالے سے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے ایسے وقت کا مزید پڑھیں