پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔انڈیکس میں 452 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمٰن آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات پی ایم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گی، دوپہر 2 بجے ہونے والی اس ملاقات میں غزہ اور لبنان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ شہباز شریف سے ملاقات کے لیے جانے والے جماعت اسلامی کے وفد مزید پڑھیں

مداحوں کیلئے خوشخبری! سلمان خان کی فلم ‘کِک 2′ کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم ‘کِک’ کے سیکوئل کا اعلان ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے سلمان خان کے مداحوں کو اداکار کے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے خوشخبری سُنائی۔ ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر سلمان خان کی مزید پڑھیں

گووندا ہیرو نمبر 1 ہیں، گولی بھی اُن کا کچھ نہیں کرسکی؛ اہلیہ سنیتا آہوجا

 ممبئی: بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو گولی کے زخم کے علاج کے بعد آج اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اسپتال کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گووندا کو آج دوپہر ممبئی کے اسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر منتقل مزید پڑھیں

اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعتراف

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا فون نمبر لیک کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایک بار غلطی سے سوشل میڈیا پر اپنی دوست مزید پڑھیں

“بہن کی نند سے شادی نہیں کی تو بہن نے میری اہلیہ کی تصاویر لیک کردیں”

 ممبئی: بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں شریک امیدوار اور سوشل میڈیا اسٹار عدنان شیخ اپنی نئی نویلی دلہن عائشہ کی تصاویر لیک کرنے پر بہن کے خلاف بول پڑے۔ ٹک ٹاک کے ذریعے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے بھارتی انفلوئنسر عدنان شیخ نے حال ہی میں اپنی دیرینہ مزید پڑھیں

اپنے ہی گولی سے زخمی ہونیوالے گووندا اسپتال سے ڈسچارج، ویڈیو وائرل

 ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والے مقبول اداکار گووندا کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو تقریباََ 5 بجے کے قریب گووندا اپنی ہی ریوالور سے گولی لگنے کے باعث زخمی ہوگئے تھے۔ گووندا کے منیجر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اداکار کا مزید پڑھیں

جاپان میں اسمگلروں سے 937 کلو سونا ضبط

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ 2024 ء کی پہلی ششماہی میں اسمگلروں سے ضبط کیے گئے سونے کی مقدار میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 8گنا سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کسٹم حکام نے رواں سال جنوری سے جون کے درمیان مزید پڑھیں

تائیوان میں طوفان کراتھون سے 2افراد ہلاک

تائیوان میں طوفان کراتھون کے زیر اثربلند لہریں ساحل سے ٹکرارہی ہیں تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان میں جمعرات کے روز طاقتور طوفان کے ٹکرانے کے بعد تیز ہواؤں اور طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ کم از کم 2افراد ہلاک،2 لاپتا اور 123 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ تائیوان مزید پڑھیں

ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں فہیم اشرف پاکستان کی قیادت کریں گے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فہیم اشرف ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں7 رکنی پاکستانی اسکواڈ کی قیادت کریں گے جو یکم سے3 نومبر تک ہانگ کانگ کے کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان نے 1993 میں ٹورنامنٹ کے آغاز سے لے کر اب تک یہ ٹورنامنٹ4 مرتبہ جیتا ہے مزید پڑھیں