غیرقانونی وین اڈوں کی بھرمار،ڈی آئی جی کا سخت نوٹس

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ کے دورہ حیدرآباد کے موقع پر ٹریفک پولیس کو دیے گئے واضح احکامات کو ایس پی ٹریفک عطامحمد نظامانی اور ٹریفک سیکشن لطیف آباد نے ہوا میں اڑا دی ہے ائی جی سندھ کے دورہ حیدرآباد کے موقع پر چیمبر اف اسمال ٹریڈرز کے عہدے داران نے لطیف اباد کے رہاشیء مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کا محنت بیٹے کی بازیابی کے لیے پریس کلب پہنچ گیا

کوٹری(نامہ نگار)ٹنڈو آدم کے محنت کش اپنے بیٹے کی پراسرار گمشدگی پر بیٹی کے ہمراہ کوٹری پریس کلب احتجاج کرنے پہنچ گیا۔میرے بیٹے کو اسکے سالوں نے گم کردیا ہے میرے بیٹے کو بازیاب کرایا جائے۔متاثرہ باپ کی فریاد۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈآدم کے رہائشی عبدالخالق چانڈیو اور اسکی بیٹی نے کوٹری پریس کلب پر احتجاج مزید پڑھیں

امریکا میں ہزاروں پورٹ ملازمین کی ہڑتال‘ سامان کی ترسیل معطل

امریکا میں بندرگاہوں پر کام والے ملازم اپنے حقوق کے لیے احتجاج کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ہزار وں پورٹ ملازمین نے ہڑتال کردی،جس کے باعث بندرگاہوں سے سامان کی ترسیل معطل ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مین سے ٹیکساس تک پھیلی ہوئی 36 بندرگاہوں پر کنٹینرزرکنے سے معیشت کو بھی شدید نقصان مزید پڑھیں

میکسیکو: فوج کی فائرنگ سے 6 تارکین وطن ہلاک

میکسیکو میںفائرنگ سے تارکین وطن کی ہلاکت کے بعد فوجی اہلکار جائے وقوع پر موجود ہیں میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں فوجیوں نے ہائی وے پر مشتبہ گاڑیوں کا پیچھا کرتے ہوئے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 6 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی وزارت دفاع کا مزید پڑھیں

دھان کی قیمتوں میں کمی کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاج

سجاول(رپورٹ:حفیظ الرحمان میمن رحمانی) سجاول ضلع میں رائس ملز مالکان اور تاجروں کی جانب سے دھان کی قیمتوں میں کمی کے خلاف سجاول کے کاشتکاروں نے بیراج موری اور ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دیا. رپورٹ کے مطابق سجاول میں کاشتکاروں کو دھان کی مناسب قیمت نہ ملنے کے خلاف دو الگ الگ احتجاجی مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی کی نااہلی ، جامشورو میں گیس نایاب

جام شورو(نمائندہ جسارت)جامشورو میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی انتظامیہ کی نااہلی و لاپرواہی کے باعث بھریا ولیج جامشورو پھاٹک اور گرد ونواح میں سوئی گیس صارفین کے لئے نایاب ہو گئی – سوئی گیس نہ ہونے اور گیس پریشر کم ہونے پر ہوٹلوں سے کھانے پینے کی اشیاء خریدنے پر مجبور ہوگئے-اس سلسلے میں مزید پڑھیں

پاکستان پہلی مرتبہ سائوتھ ایشین کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )پاکستان پہلی مرتبہ سائوتھ ایشین کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔یہ ایونٹ 24نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، اس سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایتھلیٹکس فیڈریشن کو ایونٹ کے انعقاد کیلئے این او سی بھی جاری کردی۔سائوتھ ایشین کراس کنٹری چیمپئن شپ میں پاکستان، بھارت، بنگلا دیش، بھوٹان، مزید پڑھیں

ہارس ٹریڈنگ کیلیے ایک بار پھر راہ ہموار کی جا رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کی ووٹنگ میں ہارس ٹریڈنگ کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو ملے گا جو کہ جمہوریت کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 63 اے فیصلہ کالعدم قرار مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری آئینی و قانونی تقاضوں کے مطابق ہے، ای سی پی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 213 کے تحت موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہوئی ہے، چیف الیکشن کمشنر 30 نومبر 2019 کو سول سروس سے ریٹائر ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ عدالت نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 کے فیصلے سے پنجاب حکومت گرائی گئی تھی، حمزہ شہباز

لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر سپریم کورٹ نے آئین کو دوبارہ لکھنے کے عمل کو غلط قرار دیا۔ گزشتہ فیصلے کو بنیاد بنا کر پنجاب میں حکومت کو گرایا گیا تھا۔ آرٹیکل 63 اے فیصلہ کالعدم قرار دیئے مزید پڑھیں