ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضی

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں اور ایوارڈ دینے والوں کو کام کرنے والے اداکار نظر ہی نہیں آتے۔ حال ہی میں فضیلہ قاضی نے اپنے شوہر و سینیئر ادکار قیصر نظامانی کے ہمراہ کامیڈین تابش ہاشمی کے پروگرام ‘ہنسنا منع مزید پڑھیں

اولاد اپنے والدین کی دوسری شادی کیخلاف ہوتی ہے، جویریہ عباسی

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے والدین کے دوسری شادی کے فیصلے پر بچوں کی ناراضگی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ جویریہ عباسی نے رواں سال 15 مارچ کو ایک نجی تقریب میں عدیل حیدر نامی بزنس مین سے دوسری شادی کی تھی، اداکارہ نے چند ماہ تک اپنی شادی کو مزید پڑھیں

میرے شوہر سلیم، شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سے زیادہ رومانوی ہیں، ماہرہ خان

برطانیہ: پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا جس میں فلم، ڈرامہ، میوزک اور فیشن انڈسٹری سے مزید پڑھیں

دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی منگنی کی تصاویر کئی سالوں بعد وائرل

 ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی بیوہ و سابقہ اداکارہ سائرہ بانو نے اپنی منگنی کی یادیں تازہ کردیں۔ سائرہ بانو آج 2 اکتوبر کو اپنی اور دلیپ کمار کی منگنی کی 58ویں سالگرہ کا جشن منا رہی ہیں، اس موقع پر اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی منگنی مزید پڑھیں

بھارت میں ٹاٹا گروپ کی ایپل فیکٹری میں آتش زدگی، کیا ایپل چین سے آئی فون بنوائے گا؟

ویب ڈیسک —  جنوبی بھارت میں واقع ٹاٹا گروپ کی ایپل ’اے اے پی ایل ڈیش او‘ نامی فیکٹری میں آتش زدگی سے مبصرین کے مطابق، آئی فون کی پروڈکشن پر اثر پڑے گا اور آنے والے سیزن کے دوران امریکی کمپنی کو آئی فون کے اہم پارٹس کی سپلائی کے لیے چین یا کسی مزید پڑھیں

عازمین حج و عمرہ کی خدمت کے لیے عارضی ورک ویزوں کا اعلان

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے حج وعمرہ خدمات کے لیے عارضی ورک ویزے کے ضوابط کا اعلان کردیا۔ کابینہ کی جانب حج وعمرہ خدمات کے لیے عارضی ورک ویزوں کے ضوابط کی منظوری سے نجی سیکٹر کو فائدہ اور سروسز کا معیار بھی بہتر ہوگا۔ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

عوام اسرائیلی جارحیت کے خلاف 6اکتوبر کو الاقصیٰ ملین مارچ میں بھر پور شرکت کریں، منعم ظفر

 کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ  اسرائیل کی جارحیت و دہشت گردی کو روکنے کے لیے پوری امت کو متحد بالخصوص ہمارے حکمرانوں کو بزدلی ترک کرکے اسرائیل کے خلاف مشترکہ طور پر راست اقدام کرنا پڑے گا، عوام اسرائیلی جارحیت کے خلاف 6اکتوبر کو الاقصیٰ ملین مارچ میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر 11سابق اراکین قومی اسمبلی نااہل قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اسمبلی کے سابق 11 اراکین کو نا اہل قرار دے دیا جبکہ سندھ اسمبلی کے 7 سابق اراکین کو بھی نا اہل قراردے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی اڈوں پر ایران کے میزائل حملے کی تصدیق

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند میزائل اسرائیلی فضائی اڈوں پر گرے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں کے نتیجے میں فضائی اڈوں کی انتظامی عمارتوں اور جہازوں مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی مینڈیٹ چوروں کو تحفظ دے رہے ہیں، علیمہ خان

 راولپنڈی:بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کاکہناہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور چیف الیکشن کمشنر مینڈیٹ چوروں کو تحفظ دے رہے ہیں۔ علیمہ خان نے کہاکہ  4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پر پرامن احتجاج کریں گے، بانی پی ٹی آئی عوام کی خاطر جیل میں مزید پڑھیں