اپنی ہی پستول سے زخمی ہونیوالے گووندا کی صحت اب کیسی؟ اہلیہ کا بیان آگیا

 ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ کامیڈی فلمیں دینے والے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا شوہر کی صحت سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اسپتال کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گووندا کی طبیعت پہلے سے مزید پڑھیں

اننیا پانڈے کی پسندیدہ آن اسکرین پاکستانی جوڑی کون؟

 ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں کے نام بتا دیے۔ پاکستان سمیت بھارت کے مختلف سوشل میڈیا پیجز پر اننیا پانڈے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ بھارت کے مشہور آئیفا ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں آئیفا ایوارڈز کے میزبان مزید پڑھیں

گوگل پر میری عُمر 50 سال ہے جو غلط ہے ، ندا یاسر

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی عُمر سے متعلق انکشاف کردیا۔ حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں نادیہ جمیل، عروسہ صدیقی اور کومل عزیز نے بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ان تینوں اداکاراؤں نے مختلف معاملات پر گفتگو کی۔ اسی پروگرام کا ایک مزید پڑھیں

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا 86واں یوم پیدائش

  کراچی: ستارہ امتیاز اور لائیو ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرنے والے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کے مداح اُن کا 86واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ وحید مراد نے کامیاب فلموں کے ریکارڈ قائم کئے۔ وحید مراد 2 اکتوبر 1938 کو پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم میری کلاسواسکول سے حاصل کی بعد ازاں انہوں نےانگلش ادب میں ایم اے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاری

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ شاہ رخ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ‘جوان’ کا جاپانی زبان میں ٹریلز جاری کیا جس کے ساتھ اُنہوں نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان بھی مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

جنیوا : ایران کی جانب سے اسرائیل پر تل ابیب میں میزائل حملے کے بعد، جس میں حزب اللہ کی اعلیٰ قیادت کے قتل کے ردعمل میں کارروائی کی گئی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کیا تاکہ مشرق وسطیٰ میں تنازع کو بڑھنے سے روکنے کے طریقوں پر بات کی جا مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے 6 دہشت گردوں کو ہنرائی میں ہلاک کر دیا

راولپنڈی: سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان کے ہنرائی ضلع میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں کم از کم 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، یہ آپریشن صوبے کے شمال مشرقی ضلع میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا گیا، جہاں فورسز نے 12 ستمبر کو بی ایل اے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے دور میں معیشت کو تباہ کیا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی حکومت میں ملک کی معیشت سے کھیل کھیلا گیا اور اس کو سنبھلنے میں دو سال لگے۔ کراچی پریس کلب میں کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ پیپلز پارٹی کے لیے پریس کلب ریاست کا مزید پڑھیں

پی سی بی نے بابر اعظم کی وائٹ بال کپتانی کا استعفیٰ قبول کر لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم نے پاکستان مینز وائٹ بال کپتان کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا ہے جسکو قبول کر لیا گیا ہے ۔ قومی انتخابی کمیٹی کو آئندہ وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی وضع کرنے کے عمل کا آغاز کرنے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی مزید پڑھیں