پی ٹی آئی کراچی جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر ایسٹ و ویسٹ کو 7اکتوبر تک فیصلہ کرنیکا حکم

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے باغ جناح میں پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ ملنے سے متعلق ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایس ایس پی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایس ایس پی ایسٹ کو 7 اکتوبر تک پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں

مساج گن آنکھوں میں استعمال کرنے والا ’عقلمند‘ اپنی آنکھیں خراب کر بیٹھا

ووہان: ایک 42 سالہ چینی شخص جو اپنے چہرے اور آنکھوں پر اکثر مساج کرنے والی گن کا استعمال کرتا تھا، کی آنکھوں کا قدرتی لینس اپنی جگہ سے ہٹ گیا اور موتیا بند کا سامنا کرنا پڑا۔ وسطی چین کے ووہان سے تعلق رکھنے والے فٹنس کے شوقین مسٹر لوو نے ایک فٹنس انسٹرکٹر کی مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: اسکول بس میں آتشزدگی ‘ 22 طلبہ اور 3 اساتذہ ہلاک

تھائی لینڈ میں آتش زدگی سے متاثر ہونے والی بس تباہ ہوگئی ہے بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں پرائمری اسکول کی بس میں خوفناک آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 22 طلبہ اور 3 اساتذہ ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بس میں بچے اور اساتذہ سوار تھے جو شمالی صوبے اتھائی مزید پڑھیں

امریکا میں طوفان ہیلن سے ہلاکتوں کی تعداد 600ہونے کا خدشہ

امریکا میں طوفان ہیلن سے تباہی کا منظر‘ مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں طوفان ہیلن سے ہلاکتوں کی تعداد 600ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر جو بائیڈن نے طوفان کے اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کو حکم دیا کہ وہ متاثرہ مزید پڑھیں

چین : قومی دن کے موقع پر چاقو حملہ‘ 3 افراد ہلاک‘ 15 زخمی

چینی صدر شی جن پنگ بیجنگ میں منعقد تقریب سے خطاب کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شہر شنگھائی میں قومی دن کے موقع پر ایک ہفتے کی تعطیلات کے دوران سپر مارکیٹ میں چاقو کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سونگ جیانگ ضلع کی مزید پڑھیں

آی پی پیز معاہدے معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں،حافظ سلمان خالد

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) آئی پی پیز کے خلاف قانون ظالمانہ معاہدوں نے پاکستان کی معاشی ترقی کا پہیہ جام کیا ہے ،آئی پی پیز کمپنیوں سے معاہدے کرنے والوں کے خلاف ملک وقوم سے معاشی غداری کے مقدمات درج کرکے نشان عبرت بنایا جائے۔آئی ایم ایف کی ہدایات پر بنائی گئی معاشی پالیسیاں ملک و قوم مزید پڑھیں

حیدرآباد: شادی کی تقریب سے خاتون منشیات فروش گرفتار، ساتھی فرار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پولیس کی مختلف کارروائیوںمیں خاتون منشیات فروش، گٹکا فروش سمیت 4ملزمان کو گرفتار کرکے 2کلو چرس اور سیکڑوں کلو مین پوری برآمدکرکے مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلا ت کے مطابق بی سیکشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لطیف آباد نمبر6کے ایک شادی کی تقریب سے خاتون منشیات سپلائر زینب عرف جمنا اوڈھ مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کی پینتھرز کو چیمپئنز ون ڈے کپ جیتنے پر مبارکباد

فیصل آباد/ کراچی ( سید وزیر علی قادری ) لیک سٹی پینتھرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کی فاتح بن گئی فائنل میں اس نے یوایم ٹی مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ساجد خان پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے محمد حسنین کو ٹورنامنٹ کا بہترین مزید پڑھیں

ذاکربابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لا ئٹ ٹی20 لیگ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جناح اسپورٹس نے اپنے آل رائونڈر شاہد ساگر کی میچ وننگ شاندار کارکردگی 61 رنز ناٹ آئوٹ اور تباہ کن اسپیل صرف 7 رنز کے 3 وکٹوں اور لیگ اسپنر نعیم ٹھٹھوی کی جادو گر بولنگ صرف 10 رنز کے بدلے 4 وکٹوں کی بدولت مضبوط حریف کھتری سی سی کو 50 مزید پڑھیں

پی ایس ایس او قومی اسکول کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے گئے

کراچی: پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز میں فاتحین کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام این ای ڈی یونیورسٹی جمنازیم میں افتتاحی تقریب جس کی مہمان خصوصی قراتلعین خان ممبر صوبائی اسمبلی سندھ، صدر پاکستان اسکول مزید پڑھیں