توہین کے باوجود قانون کی بالادستی قائم رکھیں گے ، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر (CEC) سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) آئین کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتا رہے گا ۔ اسلام آباد کے تین حلقوں کے انتخابی ٹریبونلز کی تبدیلی کے حوالے سے درخواست کی سماعت پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہمارے اوپر چاہے کسی بھی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے آئینی عدالت کے قیام کی تجویز پر اتفاق کیا ہے ، بلاول زرداری 

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے آئینی پیکج کی حمایت پر تبصرہ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ان کی پارٹی نے اب تک حکومت کی وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔ کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) بار مزید پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی، مزاحیہ ڈرامہ ’کراچی کا بچھو‘ پیش کر دیا گیا

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے پانچویں روز خالد احمد کا مزاحیہ ڈرامہ ’کراچی کا بچھو‘ پیش کردیاگیا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 35 روزہ ’ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی‘ کے پانچویں روز اداکار و ہدایت کار خالد احمد کا مزاحیہ ڈرامہ ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا مزید پڑھیں

پاکستانی بینڈ کا 14 سال بعد بنگلا دیش میں کنسرٹ، ہجوم بے قابو، فوج بلانی پڑ گئی

ڈھاکا: پاکستانی بینڈ کے 14 سال بعد بنگلادیش میں کنسرٹ کے دوران ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلیے فوج بلانی پڑ گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں ’لیجنڈز آف دی ڈیکیڈ‘ نامی کنسرٹ میں مقامی بینڈز کے ساتھ پاکستانی بینڈ جل نے بھی پرفارم کیا۔ بارش کے باعث کنسرٹ ڈھاکا ارینا سے بدل کر ایک مال مزید پڑھیں

نسیم شاہ میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں، اروشی روٹیلا

ابوظبی: بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا۔ ابوظبی میں ایوارڈ فنکشن کے دوران جب بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا سے ان کے پسندیدہ کرکٹر کے بارے میں پوچھا گیا تو اروشی روٹیلا نے جواب دیا کہ نسیم شاہ میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں۔ اداکارہ مزید پڑھیں

اداکار گووندا اپنے ہی ریوالور کی گولی سے زخمی، اسپتال سے مداحوں کیلیے پیغام

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار گووندا گولی چلنے سے زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا  کی پورٹس  کے مطابق اداکار گووندا اپنی رہائش گاہ پر گولی لگنے کے وقت اکیلے تھے۔ گووندا اپنے ہی ریوالور سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے زخمی ہوئے۔ اداکار  کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل مزید پڑھیں

ہنی ٹریپ کیس؛ خلیل الرحمن قمر کو گاڑی کی رجسٹریشن بک دینے کا حکم

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے ہنی ٹریپ کیس میں رائٹرخلیل الرحمن قمر کو ان کی گاڑی کی رجسٹریشن بک دینے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں پولیس کو گاڑی کی رجسٹریشن بک خلیل الرحمن قمر کو دینے کا حکم دیا۔خلیل الرحمان قمر کی مزید پڑھیں

پاکستان دوستانہ تعلقات رکھتا تو آئی ایم ایف سے بڑاپیکج ہم دیدیتے، بھارتی وزیردفاع

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات برقرار رکھے ہوتے تو اسے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے طلب کردہ پیکج سے کہیں زیادہ بڑا مالیاتی امدادی پیکج ہم فراہم کرتے۔دی ہندو کے مطابق بانڈی پورہ ضلع کے گریز مزید پڑھیں

لبنان میں زمینی کارروائی، الاقصٰی بریگیڈ کا کمانڈر بھی شہید 

ایک ہفتے تک بمباری کے ذریعے لبنان کے متعدد علاقوں کو تاراج کرنے کے بعد اسرائیلی فوج نے اب جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں میں محدود زمینی آپریشن شروع کیا ہے۔ اسرائیلی فوجی شمالی اسرائیل سے ملحق علاقوں میں واقع سرنگوں میں داخل ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے زمینی کارروائی شروع کرنے سے قبل اس مزید پڑھیں