اسرائیلی انٹیلیجنس کیسے دشمن پر نظر رکھتی ہے، تفصیلات سامنے آگئیں

حالیہ اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کو شدید نقصان پہنچنے کے بعد اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے مخصوص یونٹوں کا کردار واضح ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور اخبار فنانشل ٹائمز نے اسرائیلی یونٹ 9200 کا ذکر کیا، جو لبنان میں کسی بھی تبدیلی کا سراغ لگا لیتا ہے۔ اسرائیل کی معروف مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر پہنچے یا نہیں،  وکیل نے بتا دیا

راولپنڈی:اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے گھر پہنچنے کی گتھی تاحال سلجھ  نہیں سکی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وکیل ایمان مزاری نے عدالت میں پیشی  کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر نہیں پہنچے ہیں، اس حوالے سے خبروں مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس : بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی کی ضمانت خارج

راولپنڈی: عدالت نے توشہ خانہ 2کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کی درخواست ضمانت مسترد کردی، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر 2 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔  توشہ خانہ 2کیس کیس کی سماعت راولپنڈی عدالت میں ہوئی،سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک آج نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا چارج سنبھالیں گے

راولپنڈی : نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے اہم اور باصلاحیت آپریشنل کمانڈنگ آفیسرز میں ہوتا ہے جو اپنے بروقت اقدامات سے مشکل ترین مقاصد کو پورا کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ وہ آپریشنل انٹیلی مزید پڑھیں

ایران کاسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

نیویارک (صباح نیوز) ایران نے لبنان اور پورے خطے میں اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب عامر سعید اراوانی نے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان کو خط لکھ دیا۔ایرانی مندوب نے خبر دار کیا کہ ایران کی سفارتی مزید پڑھیں

مشن ابھی مکمل نہیں ہوا آنے والے دنوں میں مزید کچھ ہوگا،نیتن یاہو کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس/بیرون /صنعا/غزہ / نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک +خبرایجنسیاں) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ مشن ابھی مکمل نہیں ہوا، آنے والے دنوں میں مزید کچھ ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے ہمیں آسانی سے شکار ہوجانے والی مزید پڑھیں

سیپکو واپڈ ڈویژن موروکا گرینڈ آپریشن ، 2و کنکشن منقطع

مورو(جسارت نیوز)سیپکو واپڈا ڈویژن مورو کے انجینئر کی جانب سے شہر میں گرینڈ آپریشن دو سو سے زائد بجلی کے ڈائریکٹ کنکشن منقطع ایک لاکہ ریکوری بجلی چوروں کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائیگا بجلی باقیدار بل کی ادائیگی کرین ایکسیئن سیپکو مورو اعجاز احمد ڈیتھو تفصیلات کے مطابق سیپکو چیف سکھر کے حکم پر مزید پڑھیں

تعلیم کسی بھی قوم کا زیور ہوتی ہے، نصیر الدین قائم خانی

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)تعلیم کسی بھی قوم کا زیور ہوتی ہے، سرکاری اسکولوں اور کالجوں کو تجربہ گاہ بنانے سے گریز کرنا چاہیے تعلیم کسی قوم کی تعمیر و ترقی کا ذریعہ ہوتی ہے، اسی پر قوم کی فکری اور شعوری بیداری کا انحصار ہوتا ہے، تعلیم کا مقصد فرد کی ذہنی، جسمانی اور اخلاقی تربیت تشکیل مزید پڑھیں

تاجدار ختم نبوت امن مارچ اہم سنگ میل ثابت ہوگا،سنی تحریک

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) 3اکتوبر کو میرپور خاص سے عمر کوٹ تاجدار ختم نبوت امن مارچ اہلسنت کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوگا موجودہ صدی اسلام کی صدی ہے اسے عروج حاصل ہوگا اور اسلام کے دشمن ہمیشہ ناکام رہے گے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی نائب صدر محمد خالد قادری مزید پڑھیں