سیف علی خان نے لڑکیوں سے تعلقات پر بیٹے ابراہیم کو کیا مشورہ دیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار سیف علی خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے بڑے بیٹے ابراہیم علی خان نے حال ہی میں لڑکیوں اور رشتوں کے حوالے سے مشورہ طلب کیا تھا۔ سیف علی خان نے بتایا کہ ابراہیم جاننا چاہتا تھا کہ اپنے تعلقات کو کب اور کتنی سنجیدگی سے مزید پڑھیں

حسن نصراللہ کی شہادت بڑا نقصان، مسلم ممالک کو متحد ہونا پڑے گا،حافظ نعیم الرحمن

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سربراہ حزب اللہ حسن نصراللہ کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے، اسرائیل کیخلاف مسلم ممالک کو متحد ہونا پڑے گا۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ اسرائیل مسلم حکمرانوں سے نہیں مسلم لیڈرز سے خوفزدہ ہے، اسرائیل ساری کارروائیاں کرنے کے باوجود مکمل ناکام مزید پڑھیں

حسن نصر اللہ کے قتل سے خطے کے عدم استحکام میں اضافہ ہوگا، پاکستان

  اسلام آباد: لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کے قتل پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو قتل کرنے سے خطے کے عدم استحکام میں مزید پڑھیں

تُرک فوج کاشمالی عراق اور شام میں آپریشن‘ 22 علاحدگی پسند ہلاک

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک فوج نے عراق کے شمال میں 21 اور شام کے شمال میں ایک جنگجو کو ہلاک کردیا۔ وزارت دفاع نے بیان میں کہا کہ علاحدگی پسند دہشت گرد اپنے انجام سے بچ نہیں سکتے۔ بیان میں کہا گیا کہ ترک فوج نے عراق کے شمال میں غارہ اور اسوس کے علاقوں مزید پڑھیں

میانمر فوج کی مزاحمت کاروں سے مذاکرات کی اپیل

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوج نے مزاحمت کاروںسے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ہتھیار رکھ دیں اور آیندہ سال انتخابات کے ذریعے سیاسی مسائل حل کریں۔ دوسری جانب مسلح اپوزیشن نے اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے پاس انتخابات کرانے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ سرکاری ٹیلی وژن پر جاری فوج مزید پڑھیں

کراچی ریجن نے 3اہم انٹرزونل کرکٹ ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کی ٹورنامنٹ کمیٹی کی میٹنگ چیئرمین ٹورنامنٹ کمیٹی خالد نفیس کی سربراہی میں توصیف صدیقی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں محمد توصیف صدیقی ٹورنامنٹ سیکرٹری، مظہر اعوان اعظم خان اور دیگر نے شرکت کی میٹنگ میں میڈی کیم گروپ کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا مزید پڑھیں

مٹیاری: ایک ہفتے سے پانی کی سپلائی بند، شدید گرمی میں علاقہ مکین پریشان

مٹیاری (نمائندہ جسارت) گنجان آباد علاقے میر حسن میں گزشتہ ایک ہفتے سے پانی کی فراہمی بند ہونے کے باعث علاقہ مکین پریشانی اور اذیت میں مبتلا ہیں، شدید گرمی کے باعث ایک طرف پینے کا پانی نہیں تو دوسری جانب روزمرہ کے معمولات میں بھی شدید دشواری کا سامنا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو عدالتی اختیارات کے استعمال سے روک دیا

  اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد ایڈمنسٹریشن کے ماتحت انتظامی افسران کو بطور ایگزیکٹو مجسٹریٹ مقدمات کے فیصلوں سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں صرف عدالتیں ہی جوڈیشل اختیارات استعمال کر سکتی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایگزیکٹو کے جوڈیشل اختیارات کے خلاف لقمان ظفر مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ گنڈاپور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوت

 پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاؤس کے دورے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ گنڈا پور سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں  کو بذریعہ خط گورنر ہاؤس مدعو کیا ہے۔ خط میں انہوں نے تجویز دی ہے کہ  صوبے کے مسائل مزید پڑھیں

سعودی سرحدی محافظوں نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی

سعودی سرحدی محافظوں کی کارروائی میں پکڑی گئی منشیات اور زیر حراست اسمگلروں کی تصویر ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی سرحدی محافظوں نے ربوع اور عسیر کے علاقوں میں 180 کلو قط اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ادھر دیر اور جازان میں گشت کرنے والوں نے 7ہزار 300 ایمفیٹامین گولیاں اور 8ہزار600 گولیاں اسمگل کرنے مزید پڑھیں