لاہور: مسلم لیگ (ن) اور اس کے اتحادیوں کی پنجاب حکومت نے جہاں اپنے 6 ماہ مکمل کر لیے ہیں وہاں نگران دور سے براجمان پالیسی ساز طاقتور بیوروکریسی کے بھی 2 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ نگران دور کی بیورو کریسی جس کا کام صرف الیکشن کرانا تھا اس کا 76 فیصد جوں کا توں مزید پڑھیں
زمرہ:
ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انور ابراہیم 2 اکتوبر کو پاکستان آئینگے
اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انورابراہیم 2 اکتوبر کو اپنے پہلے دورے پر پاکستان آئیں گے۔ اپنے 3 روزہ دورے میں اسلام آباد پہنچیں گے ۔ ان کی وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر اعلی شخصیات سے ملاقاتیں بھی ہونگی۔ ڈاکٹر انور ابراہیم 4 اکتوبر کو وطن واپس روانہ ہو جائیں گے۔
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید توسیع ممکن نہیں‘ ایران
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے متنبہ کیا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی مدت میں مزید توسیع ممکن نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے بتایا کہ ایران گیس پائپ لائن پر کام مکمل کر چکا، آئل کمپنی پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسئلے کا مزید پڑھیں
جعلی پارلیمنٹ سے ترمیم کرانا زیادتی ہے‘ مولانا فضل الرحمن بلا مقابلہ جے یوآئی کے امیر منتخب
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے نومنتخب امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پارلیمان اتنی بڑی ترمیم کا حقدار نہیں، جعلی پارلیمنٹ سے ترمیم نہیں کرائی جاسکتی، جعلی پارلیمنٹ سے ترمیم کرانا زیادتی ہے، جے یو آئی، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی مسودہ بنارہی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ الیکشن ہوں، عوام مزید پڑھیں
کراچی: کار میں دم گھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرے کی حالت تشویشناک
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں فلیٹ کی پارکنگ کے اندر کھڑی کار میں دم گھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرے بچے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ دم گھٹنے کی وجہ سے پیش آیا، 2 بچے کھیلنے کے دوران گاڑی میں جابیٹھے، مزید پڑھیں
وکلا کی سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججز سے کسی بھی نئی عدالت کا حصہ نہ بننے کی اپیل
اسلام آباد: وکلا برادری نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججز کو خط ارسال کرکے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی نئی عدالت کا حصہ بنیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر کے 300 سے زائد وکلا نے خط میں لکھا ہے کہ ججز نئی عدالت کا حصہ نہ بنیں کیونکہ نئی عدالت کی مزید پڑھیں
‘کون بنے گا کروڑ پتی’: عامر خان کا امیتابھ بچن کو بڑا سرپرائز
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کے بیٹے جنید خان ہندی فلموں کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو سرپرائز دینے کے لیے تیار ہیں۔ دونوں اداکار ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 16 کی ایک خصوصی قسط میں نظر آئیں گے جو امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر نشر کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
رنبیر کپور کی فلم ’اینمل‘ نے آئیفا 2024 میں میدان مار لیا
ابو ظہبی: ابو ظہبی میں ہونے والی شاندار آئیفا ایوارڈز 2024 کی تقریب میں بھارتی فلمی صنعت کی چند بڑی شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریب میں رنبیر کپور کی فلم “اینمل” نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیتا اور چھ بڑے ایوارڈز اپنے نام کیے، جب کہ شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی نے بالترتیب “جوان” مزید پڑھیں
’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا
ممبئی: بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے قانونی نوٹس موصول ہوا ہے۔ 26 سالہ اداکارہ شو میں سونو بھیڈے کا کردار ادا کر رہی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ یہ نوٹس انہیں صرف اس لیے ملا ہے کیونکہ وہ شو چھوڑنا مزید پڑھیں
اشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف : چہرے پہچاننے کی صلاحیت متاثر
لاہور: پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے ایک ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے جس میں وہ چہرے پہچاننے کی صلاحیت سے محروم ہو رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں اُشنا نے بتایا کہ وہ ’پراسوپیگنوسیا‘ نامی بیماری کا شکار ہیں جسے چہرے کا اندھا پن بھی کہا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں