حیدرآباد ،این ٹی اسی پاس امیدواروں کا احتجاج

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم کی جانب سے ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود تقررنامے نہ ملنے کے خلاف این ٹی ایس ٹیسٹ پاس پی ایس ٹی اور جے ایس ٹی اُمیدواروں نے پریس کلب پر احتجاج کیا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کے افسران کی نااہلی، لاپروائی کے سبب ضلع کے آئی بی اے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی حکومت نے کینجھر جھیل کو زہر آلود کردیا ہے،عوامی تحریک

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی آرگنائزر ایڈووکیٹ وسند تھری، عبدالقادر رانٹو اور ڈاکٹر رسول بخش خاصخیلی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سندھ کے تاریخی مقام کینجھر جھیل کو زہر آلود کردیا ہے، 2 صنعتی زونز کا زہریلا پانی کینجھر جھیل میں چھوڑا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

ٹیکس ریٹرن فائل کرنیوالوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 16 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ملک بھر میں پچھلے سال کی نسبت دگنے لوگوں نے ٹیکس ریٹرن فائل کیا، ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی کاعندیہ

 پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس ایکٹ 2017ء کے تحت اس کے اختیارات کم کرنے کیلیے ترامیم کا عندیہ دیدیا۔ معاون خصوصی امجدعلی نے ایک موقع پر کہا مخالفین نے پولیس کو پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کیا ،اس کے اختیارات واپس لینا چاہئیں ،وہ اس قابل نہیں کہ اختیارات کا صحیح استعمال کرے۔

مسلم لیگ ن وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی، علی حیدر گیلانی

 لاہور: پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن سیاسی وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی، پیپلز پارٹی پاور شیئرنگ فارمولے پر قائم ہے۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ پاور شیئرنگ فارمولے پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی، تحریری معاہدے کے باوجود اس پر مزید پڑھیں

بھارت میں آن لائن فراڈ، سپریم کورٹ چیف جسٹس کا روپ دھار کر 8 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم ہتھیا لی

ویب ڈیسک —  بھارت میں جعل سازوں نے ٹیکسٹائل شعبے کی ایک معروف شخصیت کو سپریم کورٹ کی ایک نقلی سماعت میں طلب کر اس سے 8 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی رقم ہتھیا لی۔ بھارتی پولیس ایک بڑے اسکینڈل کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں جعل سازوں نے ایک ممتاز کاروباری شخصیت کو مزید پڑھیں

اماراتی سفارت خانے پر بمباری میں ملوث نہیں‘ سوڈانی فوج

سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کی جنگ سے گنجان آباد علاقے میں دھواں اُٹھ رہا ہے خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈانی فوج نے امارات کے الزام کی مذمت کرتے ہوئے اماراتی سفارت خانے پر بمباری میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔ سوڈانی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ یہ شرمناک اور بزدلانہ کارروائیاں مزید پڑھیں

یوکرینی فوج کا روسی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرینی دارالحکومت پر روسی فوج کے ڈرون حملے سے گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی فوج نے روس میں میزائل اور توپ خانے کے ہتھیاروں کے ذخیرے کو تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے روس میں گولہ بارود کے ڈپو پر کامیابی کے ساتھ کیے مزید پڑھیں

جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس: جامعہ کراچی نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس میں جامعہ کراچی اور پولیس نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا جبکہ عدالت نے وفاقی حکومت اور پاکستان بار کونسل کی جواب جمع کروانے کی مہلت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے سماعت3 ہفتے کیلیے ملتوی کردی۔ جامعہ کراچی نے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر نہیں پہنچے‘ وکیل ایمان مزاری کا دعویٰ

راولپنڈی (آن لائن) وکیل ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر نہیں پہنچے ہیں۔ قبل ازیں اطلاع تھی کہ لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں جسٹس چودھری عبدالعزیز کے روبرو اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کی بازیابی مزید پڑھیں