ویمن ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے ہاتھوں وارم اپ میچ میں پاکستان کو شکست

دبئی :  بنگلہ دیش نے آ ئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسر ے وارم اپ میچ پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا۔ آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 گرائونڈ میں پاکستان کی ٹیم4 ۔18اوورز میں 117 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی بنگلہ دیش نے مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی، نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے ہوگا

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے عوام کو ریلیف کا سلسلہ جاری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کردی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی مزید پڑھیں

حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد امریکا کی منافقت کھل کر سامنے آگئی، ن لیگی رہنما

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید کاکہنا ہے کہ لبنان کی مزاحتمی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد مغرب اور بالخصوص امریکا کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ہے، اب مغرب اور مسلمانوں کے درمیان خلیج بڑھ گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن مزید پڑھیں

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پربھاس کے کردار کو ’جوکر‘ سے تشبیہ دی تھی جس سے انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔  اداکار نے اپنے بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مزید پڑھیں

بڑے پردے پر واپسی، زرین خان نے ایکشن یا کامیڈی فلم کا اشارہ دے دیا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کافی عرصے سے بڑے پردے سے غائب تھیں، جس کی وجہ سے ان کے مداح ان کی واپسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پر سیشن منعقد کیا، جہاں ایک صارف نے ان سے پوچھا، ’آپ کو مزید فلمیں کرنی مزید پڑھیں

ڈرامے میں استعمال ہونے والے خاکے مصور کو واپس مل گئے

  کراچی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی آرٹسٹ سیفی سومرو کی پینٹنگز کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، فریئر ہال میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے کلچر اینڈ اسپورٹس کے سینیئر ڈائریکٹر نے دونوں پینٹنگز آرٹسٹ کے حوالے کردیں جبکہ آرٹسٹ سیفی نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دس لاکھ روپے رائلٹی کےمطالبہ کے لئے قانونی مزید پڑھیں

ڈائریکٹر کو ڈینگی ہونے سے اجے دیوگن اور رکول پریت سنگھ کی فلم شوٹنگ روک دی گئی

 ممبئی: اجے دیوگن اور رکول پریت سنگھ کی مشہور فلم ’دے دے پیار دے‘ کے سیکوئل کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا اور اس بار فلم میں رومانوی کامیڈی کا تڑکا مزید بڑھانے کے لیے آر مادھاون کو بھی شامل کیا گیا ہے، جو اجے دیوگن کے ساتھ ہارر فلم شیطان میں بھی نظر آئے مزید پڑھیں

سیف علی خان اور کرینہ کپور بربھاس کی فلم ‘اسپرٹ’ میں منفی کردار کریں گے

 ممبئی: بلاک بسٹر فلم ’اینیمل‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے مشہور فلم ساز سندیپ ریڈی وانگا اب اپنی آنے والی فلم ’اسپرٹ‘ میں بالی ووڈ کے بڑے اداکاروں کو یکجا کرنے جا رہے ہیں۔ فلم میں پربھاس اور سندیپ ریڈی وانگا پہلی بار ایک ساتھ کام کریں گے جس نے پہلے ہی فلم کے حوالے مزید پڑھیں

جمی کارٹر کی 100 ویں سال گرہ: مونگ پھلی کے کسان جو امریکہ کے صدر بنے

ویب ڈیسک __اٹلانٹا کے تاریخی ہال فوکس تھیٹر میں اتوار کو ہونے والی یہ تقریب اپنے موقعے کے اعتبار سے شان دار تھی۔ اس کے مہمان ہزاروں میں تھے اور یہاں کئی فن کاروں نے اپنے فن کا بھرپور مظاہر کیا۔ یہ تقریب امریکہ کے صدر جمی کارٹر کی سال گرہ کے لیے منعقد کی مزید پڑھیں

بیروت پر اسرائیلی حملے جاری؛ مزید 105 افراد شہید

اسرائیلی وزیرِ اعظم نے گزشتہ روز دھمکی دی تھی کہ مشن ابھی مکمل نہیں ہوا، مزید بہت کچھ ہونا ہے۔ اس کا اندازہ ہو رہا ہے کیونکہ اسرائیلی فوج نے اب جنوبی لبنان اور بیروت سے ہٹ کر لبنان کے دیگر شہروں اور علاقوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔ گزشتہ شب صیدون اور مزید پڑھیں