جسٹس منصور کا بھی بینچ میں شمولیت سے انکار،لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کیلیے تھا‘ چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کے لیے تھا،جب آئین میں لکھ دیا گیا کہ نااہل رکن ڈی سیٹ ہوگا تو ڈی سیٹ ہی ہوگا، ایک طرف رائے دی گئی منحرف رکن مزید پڑھیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ کی فروخت کا اغاز

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر پاکستانی وقت کے مطابق گزشتہ شام 5 بجے سے آن لائن ٹکٹ 4 اکتوبر سے صبح 9 بجے کے بعد مختلف آؤٹ لیٹس سے خریدنے کیلیے دستیاب ہوں گے۔ یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز،انگلینڈ کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی ، سکیورٹی پلان جاری

ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آج ملتان پہنچے گی۔ پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی سیریز کیلئے تیاریوں کا آغاز آج سے ہوگا، ٹیسٹ سیریز سے قبل ٹیم مینجمنٹ نے 8 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے،تمام کھلاڑی ناکام رہے۔ فٹنس ٹیسٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، پرتپاک استقبال

اسلام آباد: معروف مذہبی اسکالر اور عالمی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر مہمان وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کو تحائف بھی پیش کیے گئے۔ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد کے موقع مزید پڑھیں

سندھ : بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات 14 نومبر کو ہونگے

 کراچی : سندھ کے26 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا، ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 14 نومبر کو ہوگی، صوبے میں 77 مختلف کیٹگری کی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ترجمان ضلعی الیکشن نے کہاکہ کراچی میں مجموعی طور پر 10 بلدیاتی نشستوں مزید پڑھیں

لبنان پر چڑھائی میں امریکی آشیر باد شامل !

لبنان میں زمینی دراندازی اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے دوران امریکہ نے اسرائیلی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ پینٹا گون کے مطابق ایران اور اس کےحامی دیگر دھڑوں کی جانب سے دھمکیوں کے پیش نظر اپنے اتحادیوں کا دفاع کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ساتھ امریکہ نے دھمکی دی ہے کسی بھی مزید پڑھیں

بزرگوں کا احترام ہمارے عقائد اور تہذیب کا حصہ ہے: وزیر اعلی پنجاب

لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بزرگ وہ چراغ ہیں جن کی روشنی میں نسلیں پروان چڑھتی ہیں، بزرگوں کا احترام ہمارے عقائد اور تہذیب کا حصہ ہے۔ بزرگ افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ بزرگ ہمارے ماضی کا عکس، مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا سیاحتی مقامات پر فلم ،ڈرامہ،برائیڈل شوٹنگ کی فیس میں کمی کااعلان

کراچی:سندھ حکومت نے سیاحتی مقامات پر فلم ،ڈرامہ ، برائیڈل شوٹنگ ودیگر کی فیس میں کمی کرنے  کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی سیکریٹری کلچر کے وزیر ذوالفقار علی شاہ کا کہنا ہے کہ موہن جو دڑو لاڑکانہ، مکلی کی 2 لاکھ روپے سے فیس کم کرکے 50 ہزار روپے مزید پڑھیں

چمپینز ٹرافی 2025 : بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے امکانات روشن

دلی : چمپئنز ٹرافی 2025 جس کی میزبانی پاکستان کے سپرد ہے کا انعقاد میں چند ماہ بعد ہوگا اور بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیش شکلا نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان کے دورے کے امکانات پر اظہار خیال کیا کہ بھارتی ٹیم کا دورہ پاکستان ممکن ہے مزید پڑھیں