اسمال ٹریڈرزحیدرآباد کے نومنتخب صدر محمد سلیم میمن، سینئر نائب صدر ادریس چوہان، سرپرست امین کھتری ودیگر خطا ب کررہے ہیں حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کاساتواں سالانہ جنرل باڈی کا اجلاس چیمبر سیکرٹریٹ میں منعقد کیا گیا۔ جس میں الیکشن کمیشن رکن نعیم اسلم نے نو منتخب عہدیداران مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں، بیرسٹرگوہر
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں ہیں، دو اراکین قومی اسمبلی کچھ دنوں سے پارٹی رابطے میں نہیں ہیں لیکن وہ ان سے جلد رابطے کی کوشش کی جا رہی ہے، میڈیاسے مزید پڑھیں
ودیا بالن کی گاڑی کو حادثہ، اداکارہ بال بال بچ گئیں
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن حال ہی میں ایک خطرناک کار حادثے سے محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ودیا اپنی نئی فلم ’تمہاری سلو‘ کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کے لیے جا رہی تھیں جب ان کی گاڑی کا ایک اور گاڑی سے تصادم ہو گیا۔ یہ حادثہ مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا کی بچپن کی نایاب تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا
ممبئی: مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا جوناس نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک حیران کن پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے 9 سال کی عمر کی تصویر دکھائی ہے۔ اس تصویر میں پریانکا ایک ’بوائے کٹ‘ ہیئر اسٹائل میں نظر آ رہی ہیں جو ان کے بچپن کے دنوں کی ہے، اور ساتھ ہی مزید پڑھیں
حادثاتی فائرنگ سے زخمی گووندا کب تک صحت یاب ہوں گے؟ ڈاکٹروں نے بتادیا
ممبئی: نامور بھارتی اداکار گووندا اپنی ہی ریوالور سے چلی حادثاتی گولی سے زخمی ہونے کے بعد اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ یہ واقعہ ان کے گھر میں پیش آیا جب ریوالور الماری میں رکھتے ہوئے اچانک گر گئی اور فائر ہو گیا، فوراً ہی گووندا کو ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں مزید پڑھیں
فلم ’ہوگی پیار کی جیت‘ میں رینوکا نے ارشد وارثی کی پھوپھی بننے سے انکار کیوں کیا؟
ممبئی: 1999 کی رومانوی فلم ’ہوگی پیار کی جیت‘ نے 7 مئی 2024 کو 25 سال مکمل کیے۔ اس فلم میں اجے دیوگن، ارشد وارثی، نہا باجپائی (جو اب شبانہ رضا کے نام سے مشہور ہیں)، مایوری کانگو اور کیتکی ڈیو نے اداکاری کی۔ فلم کے پروڈیوسر انیل شرما تھے، جو بعد میں ’غدر‘ جیسی سپرہٹ مزید پڑھیں
’اینمل‘ میں کردار نے مجھے اپنی حدوں سے آگے بڑھنے پر مجبور کیا، ٹرپتی ڈمری
ممبئی: بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ٹرپتی ڈمری کا اپنی فلم ’اینمل‘ میں پیچیدہ کردار اور چیلنجنگ کہانی کا انتخاب کرنے کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ ایسے کرداروں کی تلاش میں رہتی ہیں جو انہیں اپنی حدود سے آگے لے جائیں۔ ٹرپتی ڈمری نے 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ’اینمل‘ میں رنبیر کپور کی مزید پڑھیں
بھارت: سام سنگ فیکٹری میں ایک ماہ سے ہڑتال جاری، چھ سو کارکن گرفتار
بھارت میں پولیس نے منگل کے روز سام سنگ الیکٹرانکس کے لگ بھگ 600 کارکنوں اور یونین کے ارکان کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ سڑکوں پر مظاہرہ کر رہے تھے۔ چنائی میں گھریلو الیکٹرانکس آلات بنانے والے سام سنگ کے اس پلانٹ میں کارکنوں کی ہڑتال اپنے چوتھے ہفتے میں داخل مزید پڑھیں
مصر میں 3ہزار برس قدیم فرعون کے زمانے کی تلوار دریافت
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور کی 3ہزار سال قدیم تلوار مل گئی،جس کو اس دور کے فرعون سے منسوب بتایا گیا ہے ۔ مصر ی وزارت سیاحت اور نوادرات کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ تلوار بحیرہ کے شہر ہوش عیسیٰ میں کھدائی کے دوران دریافت ہوئی ۔ مزید پڑھیں
چاہے کوئی گالیاں دے‘ ہم آئین و قانون پر عمل کریں گے‘ چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ چاہے کوئی ہمیں گالیاں دے ہم آئین اور قانون پر عمل درآمد کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے 3 حلقوں کے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کے معاملے میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں