روس: پیٹرول پمپ میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک

روس کے علاقے داغستان میں پیٹرول پمپ شعلوں میں گھر ا ہوا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے علاقے داغستان میں پٹرول پمپ پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ،جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ دھماکے مزید پڑھیں

ہنگورجہ: ٹیسٹ میں ناانصافیوں کے خلاف سیکڑوں طالب علموں کا احتجاج

ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) رانی پور میں میڈیکل داخلے کے ٹیسٹ میں ناانصافیوں کے خلاف سیکڑوں طالب علموں نے بینر اور پلے کارڈ اُٹھا کر بخت کلہوڑو، مدثر شاہانی، غفور سہتو، عدنان سرکی، علی ببر، جبران سرکی کی قیادت میں احتجاج کیا، مظاہرین ٹیسٹ وصول کرنے والوں کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے تھے۔ اس موقع مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی لاجسٹک معاملات کو فائنل کرنے کیلئے حتمی منظوری کا منتظر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لاجسٹک معاملات کو فائنل کرنے کیلئے شیڈول کی حتمی منظوری کا منتظر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے آئی سی سی حکام سے حالیہ ملاقات میں شیڈول جلد سائن کرنے کا کہا ہے، لاجسٹک معاملات کی مزید پڑھیں

بھارت بنگلادیش ٹیسٹ ، اسٹیڈیم میں بندروں سے بچنے کیلئے لنگور سکیورٹی پر تعینات

کانپور(اسپورٹس ڈیسک )بھارت اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کانپور میں سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے لنگوروں کو سکیورٹی کے لیے تعینات کردیا گیا ۔دراصل اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نے کان پور میں ٹیسٹ میچ کے دوران بندروں کو اسٹیڈیم میں گھسنے سے روکنے کے لیے لنگوروں کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان

لاہور: جماعت اسلامی نے ملک بھر میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کل اتوار کو ملک بھر میں جماعت اسلامی کی جانب سے ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے جلسوں کو حکومت خود کامیاب بناتی ہے، شاہد خاقان عباسی

لاہور: سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسوں کو حکومت خود کامیاب بناتی ہے۔  شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ماضی میں ہم نے غلط قانون بنایا اور آج جو قانون بنا رہے ہیں وہ اسی قانون کے مزید پڑھیں

پیوٹن کی مغرب کو جوہری حملے کی دھمکی

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کے لیے ایک “سرخ لکیر” کھینچتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر مغرب نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل فراہم کیے اور وہ روس کے اندر گہرائی میں حملے کرے، تو ماسکو جوہری ہتھیاروں سے جواب دے سکتا ہے۔ تاہم مزید پڑھیں

حسن نصراللہ کی شہادت: اسرائیل سے مقابلےکیلئے ایران نے بڑے اقدام کا عندیہ دیدیا

تہران: حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ایران نے غیر معمولی کشیدگی کی روشنی میں لبنان میں فوجی دستے بھیجنے کا عندیہ دیدیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی امور محمد حسن اختری نے واضح کیا ہے کہ حکام یقینی طور پر عوامی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات

نیو یارک: وزیراعظم شہبازشریف کی نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی گزشتہ شب عشائیے پر امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات ہوگئی، دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ گزشتہ شب امریکی صدر مزید پڑھیں

چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل پینتھرز اور مارخورز کے درمیان کل کھیلا جائے گا

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جاسکا۔ میچ یو ایم ٹی مارخورز اور نورپور لائنز کے درمیان کھیلا جانا تھا۔ یوایم ٹی مارخورز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یوایم ٹی مارخورز نے لیگ میچوں کے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کے مزید پڑھیں