آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے اپنے چہرے پر کالک ملیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے اپنے چہرے پر کالک ملیں گے ،جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حافظ نعیم الرحمٰن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے آج شہر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اعلان کردہ احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کے لیے ضابطہ فوجداری (سی آر پی سی) کی دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں تمام سیاسی اجتماعات، مزید پڑھیں

وزنی ترین دیوہیکل سبزی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

گلوسٹر: ایک برطانوی شخص نے اپنی دیوہیکل سبزی کی پیداوار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ گلوسٹر کے رہائشی گراہم بیراٹ کو تصدیق موصول ہوئی کہ ان کی سیلریاک نامی جڑ والی سبزی دنیا کی سب سے بھاری جڑ والی سبزی کا عالمی ریکارڈ بنا چکی ہے جس کا وزن 13 پاؤنڈ ہے۔ بیراٹ نے بی بی سی مزید پڑھیں

مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرنے پر معافی مانگی ، وارث بیگ

 لاہور: گلوکار وارث بیگ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے سینئر فلم میکر مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرنے پر معافی مانگی تھی۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں گلوکار وارث بیگ نے کہا کہ مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرکے اپنی ہٹ فلم ‘ مرڈر’ میں شامل کیا تھا تاہم بعد میں انہوں مزید پڑھیں

ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا

ابوظہبی: بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے نے ہرجگہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو ساتھ لے جانے کی وجہ بتا دی۔ ابوظہبی میں ایوارڈ فنکشن کی تقریب سے قبل ایشوریا رائے اپنی بیٹی آرادھیا بچن کے ساتھ تصاویر بنوانے ریڈ کارپٹ پر آئیں تو ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ ہرجگہ آرادھیا بچن کو مزید پڑھیں

خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس؛ وکلاء حتمی بحث کیلیے طلب

 لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے رائٹر خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں  وکلاء کو حتمی بحث کے لیے طلب کرلیا۔   لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید  نے خلیل الرّحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کرنے والے ملزم ممنون حیدر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ ملزم کے مزید پڑھیں

عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ

  کراچی: ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے کہ عامرلیاقت کو انصاف دلوانے کے لیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں۔ عامرلیاقت کی پہلی و سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نازیبا ویڈیو لیک کیس میں اپنے سابق شوہر کو انصاف دلوانے کے لیے بطور مزید پڑھیں

‘دھوم 4′ میں رنبیرکپور کی اینٹری، ابھیشیک بچن آؤٹ

 ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور دھوم سیریز کی نئی  فلم ‘ دھوم 4′ میں اداکار رنبیرکپور اہم کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز  کی نئی فلم ‘ دھوم 4′ میں رنبیرکپور منفی کردار میں نظر آئیں گے۔ رنبیرکپور دھوم 4 کی شوٹنگ اپنی سالگرہ کے روز 28 ستمبر سے شروع مزید پڑھیں

افغان طالبان کا تعلقات منقطع کرنے کے بعد برطانیہ میں سفارتخانہ بند

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان حکام کی جانب سے لندن میں سابق حکومت کی طرف سے قائم کیے گئے سفارتی مشنز سے تعلقات منقطع کرنے اور عملے کو فارغ کرنے کے بعد سفارت خانہ بند ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق لندن میں افغان سفارت خانے کے باہر ایک رپورٹر نے مزید پڑھیں

لبنانی حزب اللہ اسرائیل کے خلاف کتنی طاقت ور ہے؟

ایک سال سے جاری جھڑپوں کے بعد اسرائیل اور لبنانی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے درمیان شدید لڑائی شروع ہو گئی ہے جس کے باعث باقاعدہ جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اسرائیل کو لبنان میں حزب اللہ کی صورت میں غزہ میں حماس کے مقابلے میں بہت طاقت ور حریف کا سامنا مزید پڑھیں