مولانا رومی کے شہر میں صنم ماروی کی دلکش پرفارمنس، حاضرین کو مسحور کر دیا

 انقرہ: پاکستان کی معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے ترکی کے تاریخی شہر کونیا میں منعقدہ عالمی صوفی میوزک فیسٹیول میں اپنی دلکش آواز اور صوفی روایات سے گہری وابستگی کے ذریعے حاضرین کو مسحور کر دیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور شائق احمد بھٹو اور کونیا میونسپلٹی کے جنرل سیکریٹری ایرکان ارسو نے صنم ماروی مزید پڑھیں

جویریہ عباسی کی دوسری شادی کی تصاویر وائرل، شوہر کے ہمراہ پہلی بار منظر عام پر

 لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے پہلی بار اپنے دوسرے شوہر عدیل حیدر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جو فوراً ہی وائرل ہوگئیں۔ جویریہ کا نکاح 15 مارچ کو ایک چھوٹی سی نجی تقریب میں ہوا، جسے انہوں نے جمعرات کی رات انسٹاگرام پر شیئر کیا۔ نکاح کی تقریب کی تصاویر مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی اداکارہ ریا بارڈے گرفتار، جعلی پاسپورٹ رکھنے کا انکشاف

 ممبئی: بنگلہ دیشی پورن اداکارہ ریا بارڈے کو بھارت میں جعلی بھارتی پاسپورٹ پر رہنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ریا بارڈے کو ممبئی کے قریب واقع الہاس نگر میں ہل لائن پولیس نے ایک اطلاع ملنے پر حراست میں لیا، جس کے مطابق امبرناتھ میں ایک بنگلہ دیشی خاندان جعلی دستاویزات کے مزید پڑھیں

امریکی قیادت والے اتحاد کے عراق سے چلے جانے کا معاہدہ، انخلا مکمل ہوگا یا جزوی؟

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعے کو عراقی حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت عراق میں امریکی قیادت والے اتحاد کے عراق میں فوجی مشن کو اگلے سال تک مکمل کر لیا جائے گا۔ یہ مشن داعش یا اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف امریکہ کے ساتھ مل کرلڑنےکا تھا۔ مزید پڑھیں

سندھ کی عوام مہنگی بجلی کا خرچ برداشت نہیں کرسکتی، ناصر حسین شاہ

کراچی: صوبائی وزیر توانائی ترقیات و منصوبابہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ غریب ترین آدمی کی قوت خرید والے سستے و معیاری سولر پینلز تیار کئے جائیں تاکہ عام آدمی بھی متبادل توانائی کے اس سسٹم سے مستفید ہوسکے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج ایکسپو سینٹر کراچی میں جاری مزید پڑھیں

بنگلا دیش ایئر فورس کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ

کراچی: بنگلا دیش ایئرفورس کا ہوائی جہاز جمعے کی دوپہر ایندھن کے حصول کے لیے کراچی ائیرپورٹ اترا۔ جمعے کی دوپہرایک بجے بنگلا دیش ایئر فورس کا طیارہ نمبرS3AVA آحمد آباد،بھارت سے اڑان کے بعد ری فیولنگ کے پیش نظر کراچی کے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پراترا،ری فیول کے بعد فلائٹ مسقط/ عمان  روانہ ہوگئی۔

یووراج سنگھ نے دیپیکا پڈوکون کی پنک جوتیوں میں بس کا سفر کیوں کیا؟

 ممبئی: بھارت کے سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے 2007 میں پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں یووراج سنگھ نے بتایا کہ اُس وقت ان کی گرل فرینڈ ایک مشہور اداکارہ تھیں، جنہوں نے ان کے منع کرنے کے باوجود آسٹریلیا میں مزید پڑھیں

’بی ایس سی کی ڈگری نے کوئی فائدہ نہیں دیا‘، امیتابھ بچن کا انکشاف

 ممبئی: کون بنے گا کروڑپتی سیزن 16 کے حالیہ قسط میں، میزبان امیتابھ بچن نے اپنی زندگی کے چیلنجز اور ملازمت کے حصول میں پیش آنے والی مشکلات پر گفتگو کی ہے۔ یہ قسط ابھشیک سندھو، جو ہریانہ حکومت کے ایک ایمپلائمنٹ آفیسر ہیں سے شروع ہوئی، جو شو میں اپنے سوالات کا سامنا کر رہے مزید پڑھیں

ودیا بالن کی ’بھول بھلیاں 3‘ میں منجولیکا کے کردار میں زبردست واپسی

 ممبئی: بلاک بسٹر سیریز کی نئی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کا طویل انتظار کیا جانے والا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے جس نے مداحوں میں ایک نیا جوش پیدا کر دیا ہے۔  نئی فلم میں کارتک آریان اپنے مشہور کردار روح بابا کے طور پر واپس آرہے ہیں جو کہ ودیا بالن کے تاریخی کردار مزید پڑھیں