سیکیورٹی اہلکار کی بدسلوکی، اریجیت سنگھ نے مداح خاتون سے معافی مانگ لی

  لندن: مشہور بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ نے برطانیہ میں اپنے کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح کے ساتھ سیکیورٹی گارڈ کے نامناسب رویے پر معذرت کی اور سیکیورٹی اہلکار کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ ’کسی کا گریبان پکڑنا مناسب نہیں۔‘ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اریجیت سنگھ نے اس وقت مزید پڑھیں

بھارتی اداکار کے گھر سے 10 لاکھ کی چوری، ملازم ملوث نکلا

 ممبئی: جنوبی بھارت کے معروف اداکار موہن بابو کے گھر پر چوری کی واردات سامنے آئی ہے جس میں چور 10 لاکھ بھارتی روپے لے اڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ چوری اداکار کے اپنے ملازم نے کی جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پہاڑی شریف تھانے میں درج ایف آئی آر کے مطابق مزید پڑھیں

پختونخوا میں پہلی بار بغیر سینہ کھولے ہارٹ سرجری کے بعد مائٹرل کلپ سرجری متعارف

 پشاور: پختونخوا میں پہلی بار بغیر سینہ کھولے ہارٹ سرجری کے بعد مائٹرل کلپ سرجری متعارف کرادی گئی۔ ترجمان پی آئی سی رفعت انجم کے مطابق پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ٹاوی(بغیر سینہ کھولے سرجری) کے بعد مائٹرل کلپ سرجری صوبے میں پہلی بارمتعارف کرا دی۔ سرجری میں پی آئی سی ٹیم کے ساتھ برطانیہ سے مزید پڑھیں

امریکہ:بولٹن کے قتل کی سازش  کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کیلئے معلومات کی فراہمی پر 2 کروڑ ڈالر انعام کی پیشکش

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس کے سابق عہدے دار جان بولٹن کے قتل کی سازش کے پیچھے مبینہ ایرانی ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کی اطلاع دینے پر دو کروڑ ڈالر ( 20 ملین ڈالر) کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام نے اگست 2022 میں کہا تھا کہ مزید پڑھیں

امریکا بھی ہندو توا کا شکار ، ذات پات کیخلاف بل مسترد

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر نے ریاست میں موجود امتیازی قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے ذات پات کے نظام کے خلاف بل کوغیر ضروری قرار دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بل کو پہلے مرحلے میں منظور کر لیا تھا لیکن خطیر رقم عطیہ کرنے والے بااثر بھارتیوں کے دباؤ کی وجہ مزید پڑھیں

پاکستانی ہائی کمیشن لندن کی طرف سے یوم دفاع کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے پاکستانی ہائی کمیشن لندن کی طرف سے ملینیم ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقادکیا گیا۔ تقریب میں برطانوی اور دیگر ممالک کے حکومتی عہدیداروں سمیت سفارت کاروں، دفاعی نمائندوں، اسکالرز اور دوست ممالک کے دفاعی اتاشی اور کمیونٹی کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔ ترانے مزید پڑھیں

ماضی میں فٹبال فیڈریشن میں دنگے فساد ہونے کے باعث فیفا نے پابندی عائد کی، رانا ثنا

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر براے بین الصوبای رابطہ و سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کی بحالی اور ترقی کیلے ہر ممکن اقدامات کرینگے، بدقسمتی سے ماضی میں فٹبال فیڈریشن میں دنگے فساد ہونے کے باعث فیفا نے پابندی عائد کی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا مزید پڑھیں

چنیوٹ،دیرینہ دشمنی فائرنگ سے نوجوان کوقتل کردیا

چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں دیرینہ دشمنی کی بناء پرمخالفین نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا،ملزمان فرار ہو گئے،بتا یا گیا ہے کہ چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے تھانہ لنگرآنہ کی حدود چک نمبر 184 سیال میں مختار,بابر,عامر,قیصر وغیرہ نے فائرنگ کرکے زوار حسین کو قتل کر دیا.زوار حسین کو دیرینہ دشمنی کی مزید پڑھیں

جیکب آباد ،بچے میں پولیو وائرس کاشبہ ،چلنے پھرنے سے مفلوج

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد، بچے میں پولیو وائرس کا شبہ، بچہ چلنے پھرنے سے مفلوج ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی یونین کونسل جونگل کے گاؤں محمد خان بنگلانی میں غلام مصطفی لاشاری کے 4 سالہ بیٹے دانش میں پولیو وائرس کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے، معصوم بچے مزید پڑھیں

خانکی انڈر پاس کھولا گیا تو بڑا سیلاب آ جائے گا، وزیر آبپاشی سندھ

  کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا کی زیر صدارت اجلاس،وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے اپنے اعتراضات بین الصوبائی رابطہ میں اجلاس کے فورم کے سامنے رکھے ہیں، خانکی انڈر پاس کھولا گیا تو صوبہ سندھ کے لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ اور دادو سمیت دیگر علاقے مزید پڑھیں