شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

 لاہور: اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ شادی کرکے شوبز کی فیلڈ چھوڑنا چاہتی ہوں۔ نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ لائبہ خان نے کہا کہ جب شوبز میں کام شروع کیا تھا تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ اس شعبے میں 5 سال کام کروں گی اور پھر چھوڑ دوں مزید پڑھیں

جوہری پروگرام پر بات چیت کیلیے تیار ہیں‘ ایران

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے اقوام متحدہ کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں عالمی برادری کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ وہ اپنے ملک کے بین مزید پڑھیں

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف قرض مشروط کیا جائے، کینیڈین پارلیمنٹ میں پٹیشن

اوٹاوا (آن لائن)کینیڈین پارلیمنٹ کی سکھ خاتون رکن روبی سہوتا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی، پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوجی افسران کے کینیڈا آنے پر پابندی سے متعلق پٹیشن پیش کردی جس میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف قرض مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں دیر نہ کی جائے،ترجمان پی ٹی آئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بات چیت ناگزیر ہے، اس میں دیر نہیں ہونی چاہیے۔ان کا مزید پڑھیں

ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لائٹ ٹی20 لیگ’ الاخوان سی سی فتحیاب  

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) الاخوان کرکٹ کلب نے طاقتور حریف کھتری سی سی کو عمدہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لائٹ ٹی ٹوئنٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ می شکست کے بعد مسلسل دوسری فتح کرلی جبکہ کھتری سی سی کو ایونٹ میں پہلے مزید پڑھیں

فٹبال فیڈریشن کے صوبائی و علاقائی انتخابات کا کامیابی سے انعقاد

فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے صوبائی اور علاقائی انتخابات کی تکمیل کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی این سی نے دیگر ارکان محمد شاہد نیاز کھوکھر، سعود ہاشمی اور حارث عظمت مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل کا دورہ چین، مسلم علما اور اکابرین سے ملاقاتیں

اسلام آباد / بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی حکومت کی دعوت پر اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی سربراہی میں 11 رکنی وفد نے چین کا 10 روزہ دورہ کیا ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل محمد راغب حسین نعیمی کی سربراہی میں گیارہ رکنی وفد نے چینی وزارتخارجہ کی دعوت پر چین کا دس روزہ دورہ کیا مزید پڑھیں

حیدرآباد: بھٹائی نگر میں کار شوروم میں دھماکا ، جانی نقصان نہیں ہوا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)بھٹائی نگر میں گیس کار شروم میں سلنڈر دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن نے بھٹائی نگر حیدرآبادمیں کارشوروم میں سلینڈر دھماکہ ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر قاسم آباد کو فوری طور مزید پڑھیں

آج دنیا بھرمیں جہاز رانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

  کراچی: آج دنیا بھر میں جہازرانی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ مسافر بردار بحری جہازٹائٹینک اورآئل بردار سپر ٹینکر ایس ایس ٹوری کینیون کے ہولناک سمندری حادثوں نے انسانی سوچ کازاویہ بدلا،جس کے بعد قیمتی انسانی جانوں اور اثاثوں کے تحفظ کوپہلی ترجیح دی گئی۔ گذرتے وقت کے ساتھ مارپول، سولیس، ہانگ کانگ کنوینشنزپرعمل مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی نے خود کو الگ کرلیا

 ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کے کسان قوانین پر دیے گئے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے۔ بی جے پی کے قومی ترجمان جے ویر شیرگل نے کنگنا کے بیان کو بے بنیاد اور غیر منطقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بیانات وزیراعظم نریندر مزید پڑھیں