آئینی  ترامیم اشرافیہ کو مضبوط کرنے کے لیے لائی جارہی ہیں، شاہد خاقان عباسی

مری:  عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ آئینی  ترامیم اشرافیہ کو مضبوط کرنے کے لیے لائی جارہی ہیں، ملک میں اس وقت مایوسی کے بادل چھائے ہوئے ہیں، قاضی فائز عیسی  کو فی الفور اپنا ٹائم پورا کر کے رخصت ہو جانا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان مزید پڑھیں

مالی سال کی پہلی سہ ماہی:ایف بی آر 50 ارب ٹیکس وصولی کیلیے پُرامید

fbr increases tax on airline business class اسلام آباد:رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی تکمیل تک ایف بی آر 50 ارب روپے ٹیکس وصولی کے لیے پُرامید ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ایف بی آر حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو رواں مالی سال (2024-25) مزید پڑھیں

پیرس فیشن ویک میں منفرد لباس

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 23 ستمبر سے فیشن ویک جاری ہے جس میں معروف ڈیزائنرز موسمِ بہار اور گرما 2025 کے لیے اپنے لباس پیش کر رہے ہیں۔ منگل کو فیشن ویک میں بالی وڈ ادکارہ عالیہ بھٹ اور ایشوریا رائے نے بھی ریمپ واک کی تھی۔ شو چار اکتوبر تک جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں

لبنان: اسرائیلی دہشت گردی میں 90 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

لبنان میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حالیہ حملوں اور مسلسل بمباری کے نتیجے میں 90 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ حملے لبنان کے مختلف علاقوں میں جاری ہیں جن میں خاص طور پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم کا تقاریر پر پابندی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی: بانی ایم کیو ایم نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے نمائندگی کیلیے 2 مقامی وکلا کو نامزد کردیا، عدالت نے درخواست میں ترمیم کرکے دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو بانی ایم کیو ایم کی درخواست پر مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا کیس:رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے سوالوں کا جواب جمع کرادیا

اسلام آباد:مخصوص نشستوں کے کیس میں چیف جسٹس کی جانب سے پوچھے گئے 9سوالات کا جواب رجسٹرار سپریم کورٹ نے عدالت میں جمع کرا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 14 ستمبر  کے ڈپٹی رجسٹرار کے نوٹ مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی میں کمی ہو رہی ہے: ایشیائی ترقیاتی بینک 

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال کے لیے پاکستانی معیشت کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام کے اعشاریے مثبت ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی معیشت سے متعلق جاری کردہ آٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالی سال 2024 میں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے مبینہ منصوبہ ساز پر فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے مبینہ منصوبہ ساز ملزم پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ریان ویسلے روتھ نامی ملزم پر ابتدائی طور پر آتشی اسلحہ رکھنے کے دو الزامات عائد کیے گئے تھے۔ تاہم اب محکمۂ انصاف نے منگل کو ملزم پر پانچ مختلف مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں 16برس بعد خاتون کی لاش برآمد

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں پولیس کو خاتون کی لاش ملی، جسے 16 سال قبل قتل کردیا گیاتھا۔ پولیس نے 16 سال قبل خاتون کو قتل کرنے اور اس کی لاش کو گھر کی بالکونی میں دفنانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ گیونگنام صوبائی پولیس اور جیوجے پولیس اسٹیشن کے مطابق مزید پڑھیں