کیلی فورنیا کا ایکسان موبل پر مقدمہ، عالمی سطح پر پلاسٹک آلودگی پھیلانے کا الزام

ویب ڈیسک —  کیلی فورنیا اور ماحولیات کی متعدد تنظیموں نے پیر کے روز ایکسان موبل (ExxonMobil) پر مقدمہ دائر کیا ہے جس میں تیل کی اس بڑی کمپنی پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ عشروں سے عالمی سطح پر پلاسٹک کاکچرا پھیلانے میں ملوث ہے۔ نیو یارک سٹی میں’ کلائمٹ ویک ‘کے دوران مزید پڑھیں

پاکستان آج موجود اور طاقتور 1973ء کے آئین کی وجہ سے ہے، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج پاکستان موجود اور طاقتور 1973ء کے آئین کی وجہ سے ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے وکلا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان نے کئی بار ایسے حالات کا سامنا کیا ہے، جہاں ججوں نے آمروں کو آئین میں مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے اپنے ہی اہلکاروں کی جانچ پڑتال شروع کردی

بیروت: اسرائیل کی حالیہ بمباری کے نتیجے میں لبنان میں شدید تباہی ہوئی ہے، جس میں 45 بچوں، 58 خواتین سمیت 400 سے زائد افراد شہید اور 1300 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ اس تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ایران نے اپنی ایٹمی اور میزائل سائٹس کی سیکیورٹی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں

“ہر کوئی ہمارے نشانے پر ہے” اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکی

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان پر وحشیانہ بمباری کے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو دھمکی دی ہے کہ ہر کوئی ہمارے نشانے پر ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے آرمی ہیڈ کوارٹر میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے لبنانی عوام کو مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ وانا: دہشتگردی کیخلاف قبائلی عمائدین کے کردار کو سراہا

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا، جہاں انہیں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال، جاری انسداد دہشت گردی آپریشنز اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وانا پہنچنے پر کور کمانڈر پشاور نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، جس کے بعد مزید پڑھیں

شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا

ڈھاکا: بنگلادیشی ٹیم کے آل رائونڈر و کپتان شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی لیگ کے رہنما اور آل رائونڈر پر ڈھاکا میں 23اگست کو گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا تھا، مقتول کے والد نے مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونلز کے قیام کے خلاف ای سی پی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ کے پنجاب میں 8 الیکشن ٹریبونلز کے قیام کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ یہ ٹریبونلز 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد انتخابی تنازعات کے حل کے لیے بنائے گئے تھے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب ملک مزید پڑھیں

کراچی: صدر میں نعمان سینٹر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

 کراچی: صدر میں واقع نعمان سینٹر کی بیسمنٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے صدر میں نعمان سینٹر کی بیسمنٹ کے میٹر روم میں آگ لگی، واقعے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ اور متعلقہ ادارے پہنچے، جہاں ریسکیو ٹیموں نے آگ بجھانے کا عمل شروع کیا، آگ بجھانے مزید پڑھیں

اماراتی صدر کا پہلی بار واشنگٹن کا دورہ؛ امریکہ کا اہم دفاعی شراکت دار بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے واشنگٹن ڈی سی میں پیر کو ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور سوڈان کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ تیل کے وسیع ذخائر رکھنے مزید پڑھیں

امریکا نے بھارت کو 297نوادرات واپس کردیے

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دورہ امریکا کے موقع پر بھارت کے 297 انمول نوادرات واپس لینے میں کامیاب ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا نے 297انمول جواہرات بھارت کو لوٹا دیے۔ نریندر مودی نے ملاقات کے دوران نوادرات لوٹانے پر امریکی صدر جو بائیڈن کا شکریہ ادا کیا۔ یہ نوادرات غیر مزید پڑھیں