پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی حقدار ہے‘ عدالت عظمیٰ کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ کے اکثریتی ججز نے تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی حقدار ہے۔مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا 70 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس منصور علی مزید پڑھیں

اسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری‘ خواتین‘ بچوں سمیت 274 شہید ‘ ہزار سے زاید زخمی

غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں واقع جبالیہ مہاجر بستی میں لوگ اسرائیلی حملے کے بعد تباہ شدہ عمارتوں میں امدادی کاموں میں مصروف ہیں بیروت /غزہ /تل ابیب /نیویارک /واشنگٹن (اے پی پی /صباح نیوز /مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت400 افراد شہید اورہزارسے زاید مزید پڑھیں

سری لنکا نے گال ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

گال: سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو 63 رنز سے شکست دیدی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکن شہر گال میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 305 رنز بنائے جب کہ اس کے 10 کھلاڑی پویلین لوٹ مزید پڑھیں

اسرائیل نے لبنان پر بم برسا دیئے، 300 سے زائد افراد شہید، 1200 زخمی

لبنان:جنوبی لبنان میں ہلاکتیں 300 سے زائد ہیں۔ 1200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے 500 سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے بقا کے مکینوں سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد وہاں سے چلے جائیں کیونکہ اس علاقے میں مزید پڑھیں

لاہور میں نجی پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ، مسافروں کوسلائیڈز کے ذریعے نکالا گیا

لاہور: کراچی سے لاہور پہنچنے والی نجی ایئرلائن نے ایمرجنسی لینڈنگ کی، جہاز کے تمام دروازے کھول کر مسافروں کو سلائیڈز کے ذریعے نکالا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نجی فلائی جناح کی پرواز ایف ایل 846 میں 171 مسافر سوار تھے، دھواں اٹھنے کے حوالے سے ٹیکنیکل ٹیم جہاز کا معائنہ کررہی ہے، جہاز مزید پڑھیں

خالد مقبول کے ماتحت ایچ ای سی نے قومی زبان اردو کو گریجویشن کے نصاب سے نکال دیا

  کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کی جامعات اور کالجوں کے لیے جاری انڈر گریجویٹ پالیسی سے قومی زبان اردو کا مضمون نکال دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اردو کو گریجویشن کے لازمی مضامین کی جاری کی گئی نئی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے اور اب وفاقی ایچ ای سی مزید پڑھیں

لاہور؛ راہگیر خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار

 لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے جوہر ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے راہگیر خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق متاثرہ خاتون نے مدد کے لیے  15 پر کال کی تھی جس پر ڈولفن اسکواڈ نے فوری ریسپانس دیتے ہوئے ملزم حسن کو گرفتار کر کے تھانہ جوہر ٹاؤن کے حوالے کر مزید پڑھیں

کرن جوہر کا نیٹ فلکس ڈیبیو: نامور اداکاراؤں کے ساتھ نئی ویب سیریز کی تیاری

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے اپنی پہلی OTT پروجیکٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ نئی ویب سیریز میں کئی مشہور خواتین اداکاراؤں کو شامل کیا جائے گا، کرن جوہر نے سیریز کے لیے اسکرپٹ کو مکمل کر لیا ہے اور اس کی ابتدا 2025 میں ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

چرنجیوی کا نام گینیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل، 156 فلمیں، 537 گانے، 24 ہزار ڈانس پرفارمنسز

بھارتی حیدرآباد: بھارتی فلم انڈسٹری کے 69 سالہ میگا اسٹار کونیدالا چرنجیوی کو گینیز ورلڈ ریکارڈز میں بھارت کے سب سے نمایاں اور کامیاب اداکار کے طور پر شامل کرلیا گیا ہے۔ تلگو فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے چرنجیوی نے یہ اعزاز حیدرآباد میں منعقدہ تقریب میں وصول کیا۔ چرنجیوی نے اپنے 45 سالہ فلمی مزید پڑھیں

پروین دباس کا آئی سی یو میں علاج، اہلیہ پریتی جھنگیانی نے تفصیلات بتا دیں

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار پروین دباس کو ممبئی میں کار حادثے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا جس میں اداکار کو شدید چوٹیں آئیں۔ ان کی اہلیہ، پریتی جھنگیانی، نے حادثے کی تفصیلات اور پروین کی صحت کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں پریتی نے بتایا کہ حادثہ اس وقت مزید پڑھیں