یونان: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 4افراد ہلاک

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان کے ساحل کے قریب غیر قانونی مہاجرین کی کشتی بیچ سمندر میں ڈوب گئی،جسمیں 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ممکنہ طور پر کشتی جزیرہ ساموس کے شمال مغرب کے قریب ڈوبی تھی۔ امدادی ٹیموں نے جائے وقوع پر پہنچ کر 5 افراد کو بچالیا۔عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

کندھکوٹ:ڈاکو کی تاجروں سے تاوان لینے کی آڈیو وائرل ،پولیس خاموش

کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) بدنام زمانہ ڈاکو خادم بھیو کی تاجروں سے تاوان لینے کی آڈیو وائرل، تاجر کو دھمکیاں دینے پر ایس یو پی کے ضلعی صدر دلمراد ڈاھانی اور ڈاکو خادم بھیو کی فون کال پر ایک دوسرے پر نازیبا الفاظ کی آڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس خاموش تماشائی، اکثر تاجروں کو مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی جامشورو کے شعبہ قانون کی ٹیم ؎اسلام آباد روانہ

حیدرآباد(اسپورٹس ڈیسک)سندھ یونیورسٹی جامشورو کے شعبہ قانون کی ٹیم کوچ پروفیسر ڈاکٹر غلام علی برڑو کی قیادت میںجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے اسلام آباد روانہ ہو گئی ہے، جہاں وہ 16ویں ہنری ڈوننٹ انٹرنیشنل ہیومینٹیرین لا موٹ کورٹ مقابلہ 2024 میں حصہ لے گی، یہ مقابلے 24ستمبر سے 26ستمبر 2024تک منعقد کیے جائیں گے۔ سندھ مزید پڑھیں

کراٹے پلیئر شاہ زیب رند کوئتہ پہنچ گئے، وزیرِاعلیٰ کا استقبال

پاکستانی کراٹے پلیئر شاہ زیب رند ورلڈ کراٹے کمبیٹ لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ جیتنے کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے۔ پاکستانی کراٹے پلیئر شاہ زیب رند نے سنگاپور میں کمبیٹ لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ میں حریف برازیلین فائٹر لوئز وکٹر روچا کو ناک آؤٹ کرتے ہوئے عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا، کوئٹہ پہنچنے پر مزید پڑھیں

حالی روڈ پولیس کی کارروائیوں میں 4ملزمان گرفتار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حالی روڈ پولیس کی کارروائیوں میں 4ملزمان گرفتار،مقدمات درج ،تھانہ حالی روڈڈی ایس پی غلام مجتبیٰ شیخ کی سربراہی میں ایس ایچ او سب انسپکٹر شوکت علی ملوخانی کی اپنے اسٹاف کے ساتھ کارروائیاں، حالی روڈ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کرکے چرس اور تیار شدہ مین پوری مزید پڑھیں

گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ

  اسلام آباد: جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے جولائی سے بجلی کی قیمت میں اضافے کے باجود رواں مالی مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کا مسودہ عوام کے سامنے پیش کیا جائے،رضا ربانی

  اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے وفاقی حکومت آئینی ترامیم کا مسودہ عوام کے سامنے بحث کے لیے پیش کرے۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا  عدلیہ سے متعلق ترامیم پر قانونی برادری کے منتخب نمائندوں سے مشاورت ، سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے ، ضروری نہیں پارلیمنٹ مزید پڑھیں

جاپان میں سیلاب سے 6 افراد ہلاک‘ 8 لاپتا

جاپان میں بارش اور سیلاب سے لکڑی سے بنے گھر تباہ ہوگئے ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے جزیرہ نما علاقے نوٹو میں شدید بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 8 لاپتا ہو گئے۔ خبررساںاداروں کے مطابق لاپتا افراد میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے مزید پڑھیں

روسی فوج کے حملے میں 24یوکرینی زخمی

یوکرینی شہر زاپوریزیا پر روسی حملے کے دوران عمارت میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی شہر زاپوریزیا پر روس کے فضائی حملوں میں 24 شہری زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق زاپوریزیا کے گورنر ایوان فیڈوروف نے بتایا کہ روس نے شہر اور اس کے مزید پڑھیں