محکمہ لیبر پرائیویٹ اسکولز انتظامیہ کو بلیک میل کررہا ہے،سعید علی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ہر اشیا عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے ایسے میں وہ اسکولز جو بچوں کو اعلیٰ تعلیم دینے کے لئے خدمات دے رہے ہیں اب انہیں بھی اس نہج پر لانے کے لئے محکمہ لیبر ڈپارٹمنٹ کے افسران میدان میں آگئے ہیں ۔ان مزید پڑھیں

عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کیلیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست اکمل خان باری ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں پیمرا سمیت نجی چینلز کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام نشر نا مزید پڑھیں

بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں، ڈی جی اسپورٹس

کوئٹہ(اسپورٹس ڈیسک)صوبائی ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس بلوچستان ڈاکٹر یاسر خان بازئی کہا ہے کہ وزیراعلی میر سرفراز بگٹی کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں،رواں سال کے ہمارے کلینڈر میں جشن سریاب، بیج گیمز، سدرن گیمز اور قومی ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ شامل ہیں۔ صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے ڈی جی مزید پڑھیں

ایبٹ آباد پریمیئرکرکٹ لیگ ٹرافی کی رنگا رنگ تقریب رونمائی کا انعقاد

ایبٹ آباد (اسپورٹس ڈیسک)خانسپور میں کھیلی جانے والی ایبٹ آباد پریمیئرکرکٹ لیگ ٹرافی کی رنگا رنگ تقریب رونمائی کی گئی ہے۔ایبٹ آباد پریس کلب میں منعقدہ تقریب میں ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان ،جی ڈی اے ڈائریکٹر طہماس خان ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جنید خان ،پی سی بی کرکٹ گروانڈ کے منیجر شوکت جدون ،آفیشلز ،ٹیموں مزید پڑھیں

راج کماری مریم نواز پنجاب پولیس کا قبلہ درست کریں،بیرسٹر سیف

پشاور(آن لائن)راج کماری مریم نواز پنجاب پولیس کا قبلہ درست کریںوہ کچے کے ڈاکو پر توجہ دیں پولیس کی ضرورت وہاں ہے، جعلی حکومت پی ٹی آئی کے خلاف جعلی مقدمات بنارہی جس سے کارکنوں اور رہنمائوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے مزید پڑھیں

بریڈ پٹ کا روپ دھار کر فراڈ، 2 خواتین لاکھوں یوروز سے محروم، 5 گرفتار

میڈریڈ: ہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ کے دھوکے میں دو خواتین 3 لاکھ 25 ہزار یورو گنوا بیٹھیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی پولیس نے آن لائن فراڈ میں ملوث 5 افراد کے ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے بریڈ پٹ کا روپ دھار کر خواتین کو لوٹا ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

صبا حمید ڈراموں میں بہو کو مارنے میں کافی مہارت رکھتی ہیں، بشریٰ انصاری

 لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ، کامیڈین اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے ڈراموں میں سخت ساس کا کردار نبھانے سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ حقیقت میں سخت مزاج ساس نہیں ہیں اور ڈراموں میں ایسے کردار ادا کرنا ان کے لیے کافی مشکل ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

مسلم سیاستدان سے شادی سے قبل بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو کیا خوف تھا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی مسلم سیاسی رہنما فہد احمد سے شادی کرنے سے پہلے کئی خدشات کا سامنا کیا تھا۔ ان میں سے ایک یہ تھا کہ بالی ووڈ انڈسٹری انہیں اپنی دیوالی پارٹیز میں مدعو کرے گی یا نہیں۔ اداکارہ مزید پڑھیں

میگا ایکشن فلم ’وار 2‘ کی شوٹنگ کے دوران ہریتھک روشن کی دلکش تصویر وائرل

اٹلی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہریتھک روشن اس وقت اپنی آنے والی فلم ’وار 2‘ کی شوٹنگ اٹلی میں کر رہے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر سیٹ کے پیچھے کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ سرسبز اٹلی کے مناظر کی طرف پیٹھ کیے کھڑے ہیں۔ اس تصویر مزید پڑھیں

آشا بھوسلے نے نوجوانوں میں طلاق کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کردیا

 ممبئی: معروف بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے نے نوجوانوں میں طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آشا بھوسلے نے ہندو مذہبی شخصیت سری سری روی شنکر کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ آج کل نوجوان جوڑوں میں محبت بہت جلد ختم ہو جاتی ہے اور وہ ایک دوسرے سے بور ہو مزید پڑھیں