ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنی لنکڈ ان پروفائل کو منفرد انداز میں اپ ڈیٹ کر دیا، جس میں انہوں نے خود کو ’جدوجہد کرنے والا اداکار‘ قرار دیا۔ اداکار کی لنکڈ ان پروفائل پر انہیں ’اداکار، استاد، مصنف، اور موٹیویشنل اسپیکر‘ کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ انوپم کھیر نے مزید پڑھیں
زمرہ:
منور فاروقی نے ممبئی میں 6 کروڑ روپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
ممبئی: معروف کامیڈین، ریپر اور گلوکار منور فاروقی نے ممبئی کے علاقے نیو کفے پیریڈ، وڈالا میں ایک لگژری اپارٹمنٹ خریدا ہے۔ پراپرٹی کے دستاویزات کے مطابق، منور فاروقی نے یہ شاندار رہائش 6.09 کروڑ روپے میں خریدی ہے۔ یہ اپارٹمنٹ لوڈھا گروپ کے پریمیم پروجیکٹ لوڈھا آورا میں واقع ہے، جو کہ ایک زیر تعمیر مزید پڑھیں
ریتیش دیش مکھ کا بگ باس مراٹھی 5، اچانک اختتام کی خبروں پر مداحوں سیخ پا
ممبئی: بگ باس مراٹھی سیزن 5 کے فینز اس وقت شدید مایوس نظر آ رہے ہیں جب یہ خبریں سامنے آئیں کہ یہ مقبول ریئلٹی شو جلد ہی بند کیا جا سکتا ہے۔ ریتیش دیش مکھ کی میزبانی میں چلنے والا یہ شو اپنی دلچسپ شخصیات اور کانٹروورسیز کی وجہ سے کافی مقبول رہا ہے، لیکن مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ کی فلم ’پنجاب 95‘ کو سینسر بورڈ کی طرف سے 120 کٹس کا سامنا
ممبئی: انسانی حقوق کے معروف کارکن جسونت سنگھ خالرا کی زندگی پر مبنی دلجیت دوسانجھ کی آنے والی فلم ’پنجاب 95‘ کو بھارتی سنسر بورڈ (CBFC) کی جانب سے سنسر شپ کے متعدد مطالبات کا سامنا ہے۔ مڈ ڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق، سنسر بورڈ نے ابتدا میں فلم سے 85 مناظر حذف کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں
بلنکن:امریکہ اورشراکت دار لبنان میں مکمل جنگ سے بچنے کے لیے انتھک کوشش کررہےہیں
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کو کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کا خطرہ ” انتہائی شدید” ہے اور یہ کہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی اسرائیل اور لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ کے درمیان ایک مکمل جنگ روکنے کے لیے انتھک کوشش کر رہے ہیں۔ بلنکن مزید پڑھیں
ـ2040ء تک مالدیپ مکمل ترقی یافتہ بن جائے گا‘صدر
مالدیپ کے صدر محمد معیزواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کررہے ہیں مالے (انٹرنیشنل ڈیسک) مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے امید کا اظہار کیا ہے کہ 2040 ء تک مالدیپ مکمل طور پر ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
جرمن شہر کولن کے ریستوران میں دھماکا‘ 2افراد زخمی
جرمنی کے شہر کولن کے ریستوران میں دھماکے سے تباہی کا منظر برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر کولن کے کیفے میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ سہ پہر کے وقت پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں 2افراد زخمی ہوئے،جن کے زخم مزید پڑھیں
پیشہ ورانہ تربیتی نصاب کو مارکیٹ کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کیاجائے
فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان اپنے نوجوانوں کو معیاری پیشہ ورانہ تربیت سے آراستہ کر کے معاشی ترقی حاصل کر سکتا ہے تاہم نوجوانوں کی صلاحیت کو فرسودہ مہارتوں کی وجہ سے ضائع کیا جا رہا ہے۔ ووکیشنل ٹریننگ کے ماہر اور استاد امجد احمد نے بتایا کہ ترقی یافتہ ممالک کو پلمبنگ، کارپینٹری، مرمت مزید پڑھیں
کندھکوٹ ، ڈاکو راج کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے
کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) ضلع کشمور کندھکوٹ میں ڈاکو کلچر اور بھتا خوری کے ظلم سے تنگ سیکڑوں شہری ہاتھوں میں امن کے سفید جھنڈے لے کر سڑکوں پر نکل آئے اور امن و امان کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ ضلع کشمور کندھکوٹ میں بڑھتی ہوئی بے امنی اور ڈاکوؤں کی جانب سے تاجروں سے بھتا خوری مزید پڑھیں
پنجاب پریمیئر لیگ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے، حسن رضا
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے کہا ہے کہ پنجاب پریمیئر لیگ ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے، بچوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کا موقع ملے گا اور ملک میں کرکٹ مزید پروموٹ ہوگی،پاک بھارت دو طرفہ سیریز نہ ہونے کے باعث نہ صرف کرکٹ کے کھیل مزید پڑھیں