ہم خطے میں امن چاہتے ہیں لیکن اسرائیل ہمیں جنگ کیلیے اکسارہا ہے، ایرانی صدر

FILE PHOTO: Iran’s President-elect Masoud Pezeshkian looks on during a gathering with his supporters at the shrine of the late leader of Iran’s late leader Ayatollah Ruhollah Khomeini, in south of Tehran, Iran July 6, 2024. Majid Asgaripour/WANA (West Asia News Agency) via REUTERS/File Photo تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام ف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) ف نے مرکزی انتخابات  29 ستمبر کو پشاور میں کروانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات29 ستمبر کو پشاور میں ہونگے،جس میں ملک بھر سے مرکزی کونسل کے ممبر شریک مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کے فٹنس مسائل، کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے  قومی کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کو تکلیف کی تشخیص میں مسائل کا سامنا رہا ہے اس لیے اب کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کی مزید پڑھیں

پاکستان لبنان کے خودمختاری کی حمایت اور اسرائیل کے اقدامات کی مذمت کرتا ہے

اسلام آباد: پاکستان نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی حالیہ فوجی جارحیت کی مذمت کی ہے، اسے بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی شدید خلاف ورزی قرار دیا ہے۔  دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ایک پریس بریفنگ کے دوران لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے حوالے سے پاکستان مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی سپریم کورٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست دائر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے  سپریم کورٹ (عمل و طریقہ کار) ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کردی جس میں اس کی “غیر آئینی” حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے ۔ یہ آئینی درخواست تحریک انصاف کے چیئرمین، وکیل گوہر خان کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں مطالبہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا آج ہنگامی اجلاس طلب، مجموعی سیاسی صورت حال پر غور ہوگا

 لاہور: ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر غور کے لیے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ جماعت اسلامی کا ہنگامی اجلاس آج شام سات بجے منصورہ میں شروع ہوگا جس میں مرکزی، صوبائی اور بڑے شہروں کی قیادت شریک ہوگی۔ جماعت اسلامی کی لیڈر شپ آن لائن بھی اجلاس مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے بچوں کو کوٹے پر نوکریاں دینے کی پالیسی پر فیصلہ محفوظ

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں کو کوٹے پر ملازمت دینے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے چیف جسٹس قاضی فائر عیسی کی سربراہی میں  سرکاری ملازمین کے بچوں کو کوٹے پر نوکریاں دینے کی پالیسی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ائیرپورٹ آمد؛ فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچے، ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان ممبئی ائیرپورٹ پر خاتون فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ابوظہبی جانے کے لیے ممبئی ائیرپورٹ پہنچے تو مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور شاہ رخ شاہ رخ کے نعرے لگائے۔ شاہ رخ خان مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو رہا کرنے کا حکم

 لاہور: لاہور کی عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ کینٹ کچہری لاہور نے ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا کو غیرقانونی نمبر پلیٹ آئی کے 804 لگانے کے مقدمے میں ڈسچارج کرتے ہوئے ملزم کی فوری رہائی کا حکم دیا۔ پولیس نے عدالت سے  ندیم نانی مزید پڑھیں

ہریتھک روشن، کیارا ایڈوانی کی اٹلی میں ‘وار 2′ کی شوٹنگ کی ویڈیو لیک

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم ‘وار2′ کی شوٹنگ کی تصاویراور ویڈیوز لیک ہوگئیں۔ اداکار ہریتھک روشن اور کیارا ایڈوانی ان دنوں اٹلی میں اپنی فلم ‘وار 2′ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویراور ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں