ویب ڈیسک — امریکہ کی بحری برتری، جسے کئی دہائیوں سے چیلنج نہیں کیا گیا تھا، اب دباؤ میں آرہی ہے کیونکہ چین کی جہاز سازی کی صنعت جسے حکومت کی پشت پناہی حاصل ہےتیزی سے ترقی کررہی ہے، جبکہ امریکی بحریہ کو اپنے بیڑے کی دیکھ بھال میں بہت زیادہ تاخیر کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
برطانیہ میں بارش کا 10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
برطانیہ میں بار ش اور سیلاب کے باعث گاڑی پانی میں ڈوبی ہوئی ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں بارش کا 10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیااور کئی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بیڈ فورڈ شائر کی سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے گاڑیوں کی آمدورفت رک گئی۔ دریائے ٹیمز میں طغیانی سے کئی ریستوران پانی مزید پڑھیں
شمالی کوریا امریکی انتخابات کے دوران جوہری تجربہ کر سکتا ہے‘ جنوبی کوریا
جنوبی کوریا: امریکا کی جوہری آب دوز بوسان کے بحری اڈے پر موجود ہے سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا 9نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات کے دوران جوہری تجربہ کرسکتا ہے۔ قومی سلامتی کے دفتر کے سربراہ شن وون سک نے ایک ٹی وی پروگرام میں شمالی کوریا کے مزید پڑھیں
مراکش میں بارہویں صدی کی مسجد کی تعمیر نو
مراکش میں منہدم ہونے والی قدیم مسجد کی تعمیر کی جارہی ہے رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش میں بارہویں صدی عیسوی میں بنائی گئی مسجد کی تعمیر نو شروع کردی گئی۔یہ مسجد 2023ء میں آنے والے زلزلے سے بری طرح متاثر ہوئی تھی اور اس کی بنیادیں زمین بو س ہوگئی تھیں۔ تعمیر نو میں مسجد مزید پڑھیں
غزہ کی صورت حال خوفناک ہے‘ عالمی طاقتیں جنگ بندی میں کردار ادا کریں‘ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک: وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہیں، چھوٹی تصویر میں نیویارک پہنچنے پر وزیراعظم شہبازشریف کا استقبال کیا جارہاہے نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن /صباح نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ کو مسلسل خوفناک صورت حال کا سامنا ہے، عالمی طاقتوں کو مزید پڑھیں
حافظ نعیم الرحمن کا 29ستمبر کو ملک بھرکی شاہراہوں پر دھرنے کا اعلان
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں، امیر العظیم، قیصر شریف ،سلمان شیخ بھی موجود ہیں لاہو ر(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے 29ستمبر کو پورے ملک کی شاہراہوں پر دھرنوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے راولپنڈی معاہدے پر عمل درآمد نہیںکیا، جماعت مزید پڑھیں
قومی کھیل ہاکی بہت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرلے گی، پرویز اقبال
لاہور: ڈی جی پنجاب اسپورٹس بورڈ پرویز اقبال کا 37ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپین شپ کے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو لاہور (اسپورٹس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہاکی کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،قومی ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل ایونٹس میں کارکردگی میں نمایاں مزید پڑھیں
ڈی جی ا سپورٹس سے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی ملاقات
لاہور: ڈی جی پنجاب اسپورٹس بور ڈ پرویز اقبال ہاکی اسٹیڈیم میں اولمپئن ارشد ندیم سے ملاقات کررہے ہیں لاہور (اسپورٹس ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشدندیم نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ملاقات کی ۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ہونیوالی ملاقات میں ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال مزید پڑھیں
ایف بی آر کے لوگ مختلف کیسز میں ملوث ہیں ان کیخلاف کارروائی کی جائے، سینیٹ کمیٹی
اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امورداخلہ کاکہنا ہے کہ ایف بی آر کے لوگ مختلف کیسز میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کریں، ایف بی آر نے لوگوں کو تنگ کرنا شروع کر دیا ہے، ٹیکس چوری اور اسمگلنگ کو ہوا دینے والے ایف بی آر افسران کی فہرست بنا رہے ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں
مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی دعویدار نہیں تھی، عطااللہ تارڑ
نیویارک: وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی دعویدار نہیں تھی،حلف نامے ینے والے پارٹی تبدیل نہیں کر سکتے۔ عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پارلیمان کی بالادستی کے لئے اسپیکر کے کردار کی ستائش کرتے ہیں،اسپیکر نے فلور کراسنگ کے بارے میں سوال مزید پڑھیں