کرشمہ کی پیدائش پر دادا راج کپور نے کونسی شرط رکھی تھی؟ والدہ نے بتادیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور فلمساز راج کپور نے اپنی پوتی و اداکارہ کرشمہ کپور کی پیدائش پر انوکھی شرط رکھی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ کپور کی والدہ اور راج کپور کی بہو ببیتا نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ اُن کی بیٹی کے پیدائش کے وقت اُن کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کی آسکر ایوارڈز میں انٹری

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم فیڈریشن آف انڈیا نے اعلان کیا کہ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کو آسکر ایوارڈز 2025 میں انٹرنینشل فلم کیٹیگری کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ عامر خان کی مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو سے طلاق کی افواہوں کی تردید

 ممبئی: بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنی اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہوں پر پانی پھیر دیا۔ گزشتہ چند ماہ سے بھارتی میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں گردش کر رہی ہیں، اگرچہ اسٹار جوڑی اور بچن خاندان نے قیاس آرائیوں پر توجہ نہیں دی ہے۔ اب ایشوریا رائے کی مزید پڑھیں

ندا یاسر کا اپنی شادی کے خرچے سے متعلق حیران کُن انکشاف

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ اُن کی شادی پر صرف تین تقریبات کا انعقاد کیا گیا تھا۔ حال ہی میں ندا یاسر نے میزبان و اداکار فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی کے خرچے سے متعلق مزید پڑھیں

فواد خان اور ریدھی ڈوگرا کیساتھ بالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہونگے، بھارتی میڈیا

 ممبئی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے سُپر اسٹار فواد خان کی بھارتی اداکارہ ریدھی ڈوگرا کے ساتھ بالی ووڈ فلم کرنے کی خبر سرگرم ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان اور ریدھی ڈوگرا ایک ‘روم کوم ڈرامہ’ فلم میں بطورِ جوڑی اور مرکزی کرداروں میں نظر آئیں مزید پڑھیں

دی لیجنڈ آف مولا جٹ؛ ‘بھارت میں کسی پاکستانی فلم یا اداکار کی جگہ نہیں’

ویب ڈیسک— بھارت میں پاکستانی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی ریلیز کو ایک مرتبہ پھر چیلنج کا سامنا ہے۔ فلم کی ریلیز سے چند روز قبل ہی بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے اسے روکنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی ہدایت کار بلال لاشاری نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ مزید پڑھیں

حزب اللہ کا جوابی حملہ،اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے

لبنان: بیروت میں اسرائیلی حملے کے بعد لوگ تباہ شدہ عمارتوںمیں امدادی کارروائیوںمیں مصروف ہیں بیروت /غزہ /تل ابیب /رام اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کے حملے کے جواب میں لبنانی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں اسرائیلی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب مزید پڑھیں

حکومت سرکاری آئی پی پیز کے نرخ کم کرنے پرضامند ہوگئی

اسلام آباد نمائندہ جسارت)بجلی ٹیرف اور آئی پی پیز سے بات چیت کے حوالے اہم پیشرفت جلد سامنے کا امکان ہے، حکومت اپنے سرکاری آئی پیز کے ٹیرف ٹیکس کو کم کرنے پر رضامند ہو گئی۔پیپکو ذرائع کے مطابق حکومت اور انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) بالآخر مل کر معاملات حل کرنے بیٹھ گئے، مزید پڑھیں

پاکستان میں آئی پی پیز کا گھنائونا کردار چند خاندانوں کے ہاتھوں حکومت یرغمال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظر عام پرآگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز نے بغیر بجلی پیدا کیے حکومت پاکستان سے اربوں روپے وصول کیے‘ ان سے غلط کنٹریکٹ کیے گئے جس کا خمیازہ حکومت پاکستان کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ آئی پی مزید پڑھیں

ملک غیر مستحکم آئین محفوظ ہے نہ ہی ادارے،مولانا فضل الرحمن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر + مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ معاشی، ملک میں آئین محفوظ ہے نہ ادارے، آئین پر عملدرآمد نہ ہونے سے مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے مزید پڑھیں