مودی کا پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفر، خیر سگالی پیغام تک نہ چھوڑا

  اسلام آباد: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر 45منٹ تک پاکستانی فضائی حدود میں سفر کیا۔ بین الاقوامی روایتی آداب کے منافی مودی نے حسب سابق پاکستانی حکومت یا عوام کیلیے خیرسگالی کا کوئی پیغام نہیں چھوڑا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مودی امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں چوتھی کواڈ مزید پڑھیں

ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں، محمود اچکزئی

 کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پشتونخوامیپ کی مرکزی کمیٹی اور قومی جرگے ( مرکزی کونسل) سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلیے ہم نے ہمیشہ بات کی اور آج افغانستان، ایران اور پاکستان کے حکمرانوں کی عقل کا امتحان ہے۔ دنیا یہاں مزید پڑھیں

اسرائیل جنگ کو غزہ کے بعد اب دوسرے ممالک تک پھیلا رہا ہے، ترک صدر

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا  ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو ایک سال ہوگیا اور اب وہ جنگ کو لبنان تک پھیلا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے کہاکہ  مغربی ممالک اسرائیل کو جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے، کوئی ملک یا ادارہ جو دنیا میں امن چاہتا مزید پڑھیں

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا‘ 51 افراد جاں بحق

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں میتھین گیس دھماکے میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی جس میں 70 کے قریب کان کن دب گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا جنوبی صوبے خراسان میں کوئلے کی کان میں ہوا۔ امدادی کاموں کے دوران 45 سے زاید کان کنوں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل مزید پڑھیں

گنڈاپور نے اٹک پار کرکے چیلنج پورا کیا،عمران خان کی رہائی کواب کوئی نہیں روک سکتا‘ بیرسٹر سیف

  پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے تمام رکاوٹیں عبورکرکے پورا پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف اور عطا تارڑ اٹک پار کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے، وزیراعلی اٹک پار مزید پڑھیں

موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی بیساکھیوں پر ہے، رہنما ن لیگ

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ہماری افغان پالیسی بالکل ناکام  ہوچکی، موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی بیساکھیوں پر ہے،جتنے سیاسی قیدی ہیں بشمول عمران خان سب کو رہا کیا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ  نے کہاکہ  ، چین نے پیغام دیا مزید پڑھیں

سوریا اور بوبی دیول کی فلم ’کنگوا‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: تمل سپر اسٹار سوریا اور بوبی دیول کی فلم ’کنگوا‘ کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ فلم کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد شائقین کو بے چینی سے فلم کا انتظار تھا اور اب یہ فلم دیوالی کے بعد 14 نومبر 2024 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم اکتوبر میں مزید پڑھیں

اے پی ڈھلوں نے انڈین ٹور کا اعلان کردیا، مداحوں میں جوش و خروش

 ممبئی: بھارت نژاد کینیڈین گلوکار اے پی ڈھلوں نے اپنے ہندوستانی مداحوں کو خوشخبری دی ہے کہ وہ جلد ہی اپنے کنسرٹ کے لیے بھارت کا دورہ کریں گے۔ اے پی ڈھلوں نے سوشل میڈیا پر اس کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا، ’جلد بھارت کا دورہ… میں گھر آ رہا ہوں۔‘ کنسرٹ کی تاریخیں اور مقامات مزید پڑھیں

جیکولین فرنینڈز کا ہالی ووڈ ڈیبیو : جین کلاڈ وین ڈیم کے ساتھ فلم کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ  جیکولین فرنینڈز ہالی ووڈ کے ایکشن اسٹار جین کلاڈ وین ڈیم کے ساتھ آنے والی ایکشن فلم ’کل اِم آل 2‘ میں نظر آئیں گی۔ سونی پکچرز کی یہ فلم 24 ستمبر کو ڈیجیٹل طور پر ریلیز کی جائے گی اور فلم کے ٹریلر میں اداکارہ کا کردار وین ڈیم کی مزید پڑھیں

آیوشمان کھرانہ نے واٹس ایپ چینل کے ذریعے مداحوں سے جڑنے کا نیا راستہ اپنالیا

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار آیوشمان کھرانہ نے واٹس ایپ چینل لانچ کردیا جس سے مداح ان کی ذاتی زندگی اور دلچسپیوں کے قریب تر ہو سکیں گے۔ آیوشمان کے چینل پر مداحوں کو خصوصی مواد اور پردے کے پیچھے کی جھلکیاں ملیں گی، جس میں ان کے کیریئر سے لے کر روزمرہ کی زندگی شامل ہے، مزید پڑھیں