ایئرفورس کے محمد عماد جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش سیریز کے چیمپئن بن گئے

کراچی: جہانگیر خان اسکواش سیٹلائٹ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیاب کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش سیریز کے مقابلے یئرفورس کے محمد عماد گل کی جیت پر اختتام کو پہنچ گئے۔ ٹورنامنٹ ہیڈ ریفری نوید عالم کے مطابق پی این روشن مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے کشمور سے کراچی تک لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان

کندھ کوٹ: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کشمور سے کراچی تک لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے سندھ کی سڑکیں اور شہر موہنجوداڑو کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ اب لوٹ مار کا بازار بند کرنا ہوگا اور جمہور کی رائے کواحترام دینا پڑے گا مزید پڑھیں

صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترامیم لانے پر پاکستان بار کونسل کے تحفظات

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترامیم لانے اور چیف جسٹس کو اختیارات دینے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان بار کونسل کے اعلامیہ کے مطابق مقدمات کو مقرر کرنے اور بینچز کی تشکیل بار کا دیرینہ مطالبہ تھا، صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترامیم لانا وکلا کے مطالبے سے انحراف مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹارز کے منیجرز کی تنخواہ کتنی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز کے باڈی گارڈز کے بعد، اب اُن کے منیجرز کی ماہانہ اور سالانہ تنخواہوں کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔ باڈی گارڈز کی طرح ہی بالی ووڈ شخصیات نے اپنے لیے منیجرز بھی رکھے ہوئے ہیں جو کئی سالوں سے اُن کے کیریئر کو منظم کرنے کے لیے محنت کررہے ہیں۔ بالی مزید پڑھیں

انڈسٹری میں مجھے بار بار بال کٹوانے کا بولا جاتا ہے، نعیمہ بٹ

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ نعیمہ بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں اُن پر زور دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے بال کٹوائیں۔ حال ہی میں نعیمہ بٹ نے اپنے ساتھی اداکار عماد عرفانی کے ہمراہ برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں دونوں فنکاروں نے اپنے کیریئر مزید پڑھیں

ماڈل مشک کلیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  کراچی: پاکستان کی نامور اور سُپر ماڈل مشک کلیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ مشک کلیم نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کی گئی پوسٹ میں اپنی ننھی پری کی پیدائش کا اعلان کیا۔ ماڈل نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں مشک کلیم، اُن کے شوہر اور نومولود بیٹی مزید پڑھیں

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ‘چنئی ایکسپریس’ میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساؤتھ انڈین اداکارہ نینتھارا کو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں قوالی نائٹ کا انعقاد

کراچی: نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس(ناپا)میں محفل موسیقی کے دوران سبحان نظامی قوال نےگائیگی کے ذریعے سامعین کو مسحور کردیا۔ عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس نے آواز عشق کے نام سے قوالی نائٹ کا انعقاد کیاجس میں ہفتے کی شام سبحان احمد نظامی قوال اور پارٹی نے گائیگی کےذریعے مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 44 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کی جس کے باعث 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید ہو گئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل فوج نے غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر بمباری کی جس کے باعث 3 بچوں سمیت 13 مزید پڑھیں

ہم لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دے سکتے: انتونیو گوتیرس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس جنگ کو ہر صورت روکنا ہوگا۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے 79ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے آغاز سے قبل عرب نیوز کو انٹرویو میں سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں