معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں عام انتخابات آج ہوں گے

سری لنکا میں فوج کی نگرانی میں بیلٹ باکس پولنگ اسٹیشن منتقل کیے جارہے ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) مالی مشکلات کا شکار سری لنکا میں آج عام انتخابات ہوں گے ۔ ملک کے بدترین معاشی بحران کے بعد نافذ کردہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی کفایت شعاری پالیسی کے خلاف یہ ایک مؤثر مزید پڑھیں

ترکیہ کے ڈرون عنقا 3 کی کامیاب آزمایش

ترکیہ کے جنگی ڈرون عنقا 3کی فائل فوٹو انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کی دفاعی صنعت کی پیداوار اور ملّی انجینئرنگ کے شاہکار عنقا3 جنگی ڈرون نے تجرباتی فائرنگ کے پہلے مرحلے کو کامیابی سے مکمل کرلیا۔ ترکیہ کی فضائی و خلائی صنعت توساش نے اپنے بیان میں کہا کہ تجرباتی فائرنگ میںعنقا3′ کی اعلیٰ کارکردگی اس مزید پڑھیں

کوٹری سائٹ کی فیکٹریوں میں مقامی افراد روزگار سے محروم

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)کوٹری سائٹ ایریا کے مختلف علاقوں کے رہائشیوں نے کوٹری کے کارخانوں اور فیکٹریوں میں روزگار نہ دیے جانے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے ہوش محمد سندھی، عرفان چانڈیو، آزاد سندھی اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کوٹری سائٹ ایریا کے مزید پڑھیں

افغانستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز نام کرلی

شارجہ: افغانستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو 177 رنز سے شکست دی اور 3 میچوں کی سیریز 2-0 کے ساتھ جیت لی۔ افغانستان نے 312 رنز کا ہدف دیا تھا، جسے پورا کرنے کی دوڑ مزید پڑھیں

محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات، انتظامات تسلی بخش قرار

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی ہائی سیکورٹی آفیشلز کا وفد ملاقات کررہا ہے اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نواز شریف سے اہم ملاقات، آئینی ترامیم اور دورۂ امریکا پر گفتگو

لاہور:وزیراعظم نے نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے، جس میں  حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملے کے علاوہ ان کے امریکا کے دورہ کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد مزید پڑھیں

پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری

لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ الرٹ میں راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، مزید پڑھیں

میلان فیشن ویک میں نت نئے ملبوسات کی نمائش

اٹلی کے شہر میلان میں دنیا بھر سے معروف فیشن ڈیزائنرز سال 2025 کے لیے موسمِ بہار اور گرما کے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔ 17 ستمبر سے شروع ہونے والا فیشن ویک 23 ستمبر تک جاری رہے گا۔ نمائش میں ارمانی اور پراڈا سمیت دیگر لگژری برانڈز اپنی کلیکشن پیش کر چکی ہیں۔ فیشن مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیل کا حملہ، سیکڑوں راکٹ لانچر، راکٹ تباہ

اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے لبنان میں 100 سے زیادہ راکٹ لانچر اور 900 سے زائد بیرل تباہ کردیے ہیں۔ یہ راکٹ لانچر کچھ ہی دیر میں اسرائیل پر راکٹ داغنے والے تھے۔ یہ کارروائی جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر کی گئی۔ اس کارروائی کے نتیجے مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کے نام امریکی کانگریس میں پیش

واشنگٹن: فلسطینی نژاد امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے اسرائیلی حملوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کے ناموں کی 649 صفحات پر مشتمل دستاویزات امریکی کانگریس میں پیش کی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ دستاویزات غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کی گئی ہیں اور ان میں 7 اکتوبر کے مزید پڑھیں