بھارت کے ایک کارپوریٹ ادارے میں مبینہ طور پر کام کی زیادتی کے باعث جان سے ہاتھ دھونے والی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے حوالے سے احتجاج ابھی جاری ہی تھا کہ ادارے نے ایک اور بھیانک غلطی کردی۔ ارنسٹ اینڈ ینگ کے کسی بھی عہدیدار یا ملازم نے انا سیبیسٹین پیرائل کی آخری رسوم میں شرکت مزید پڑھیں
زمرہ:
جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی: عمران خان
راولپنڈی : سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں مزید پڑھیں
عدالتی نظام کو مزید شفاف بنانے کیلئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ضروری ہے: عطا تارڑ
اسلام آ باد : وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ عدالتی نظام کو مزید شفاف بنانے کے لیے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ضروری ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی آج چین کے روہی گروپ سے ملاقات ہوئی، روہی گروپ چین کا مزید پڑھیں
پاکستانی 13 سالہ نوجوان نے جونئیر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد: پاکستان کے 13 سالہ اسکواش کھلاڑی حذیفہ شاہد نے جاپان میں ہونے والی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ جیت لی۔ اس مقابلے میں 15 سال سے کم عمر کے نوجوانوں نے حصہ لیا، جس میں حذیفہ نے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ چیمپئن شپ جیتنے کے مزید پڑھیں
جج جلد عمران خان کو سزا سنانے والا ہے، علیمہ خان کا دعویٰ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جج جلد ہی عمران خان کو سزا سنانے والے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ یہ سب کچھ ایک منصوبے کے تحت ہو رہا مزید پڑھیں
صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ آرڈیننس نافذ العمل ہو گیا ہے۔ اس آرڈیننس کے تحت عدالتی معاملات میں نئی تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں جو مقدمات کی سماعت کے طریقہ کار اور قانونی عمل کو منظم کرنے کے لیے اہم مزید پڑھیں
ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار
لاہور: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق نوجوان کا فائرنگ کرنے والا دوست گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے میں گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ 4 روز قبل گھر کے باہر کھڑے احمد نامی نوجوان کو آنکھ میں فائر لگا تھا، جس کے مزید پڑھیں
مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، جس کے مطابق یہ فساد برپا کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے لاہور جلسے کے حوالے سے اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عدالت نے پی ٹی آئی کو لاہور مزید پڑھیں
بی جے پی کی خاتون رکن اسمبلی ٹرین کی پٹڑی پر گر کر زخمی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی رکن اسمبلی سریتا بہدوریہ ٹرین کی پٹڑی پر گر کر زخمی ہوگئیں۔ واقعہ پلیٹ فارم پر اْس وقت رونما ہوا جب وندے بھارت ٹرین شام 6 بجے روانگی کے لیے پلیٹ فارم پر پہنچی۔ جیسے ہی ٹرین نے روانگی کا اشارہ دیا، پلیٹ مزید پڑھیں
اسپینش لالیگا میں ریال بیٹس نے گیٹافے کو 1-2 گول سے ہرا دیا
میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک)ریال بیٹس نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں گیٹافے کی ٹیم کو 1-2 گول سے ہرا دیا۔ ریال بیٹس کے جیوانی لو سیلسو نے2 گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ گیٹافے کی جانب سے واحد گول مورو ارمبری نے اسکور کیا۔سپینش لیگ لالیگا مزید پڑھیں