پاکستان کی نمائندگی کے اہل نارویجئن فٹبالر نے اسرائیلی کلب کی خطیر رقم کی پیشکش ٹھکرا دی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کی نمائندگی کے اہل ناروے کے فٹبالر اولے سیئٹر نے اسرائیلی کلب کی خطیر رقم کی پیشکش مسترد کر دی۔ ناروے کے فٹبالر اولے سیئٹر، جو اپنی ننیالی نسبت کے باعث پاکستان کی نمائندگی کے اہل ہیں، نے اسرائیلی فٹبال کلب مقوبی حائفہ کی ساڑھے 8 لاکھ یورو کی پیشکش ٹھکرا مزید پڑھیں

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات پر اروشی روٹیلا کا وضاحتی بیان آگیا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں پھیلنے والی میمز اور افواہیں بے بنیاد ہیں اور ان کی توجہ صرف اپنے کیریئر پر ہے۔ اداکارہ نے کہا ہے کہ افواہوں مزید پڑھیں

بھارتی کوریوگرافر جانی ماسٹر جنسی ہراسگی کے الزامات کے بعد گرفتار

 ممبئی: معروف بھارتی کوریوگرافر جانی ماسٹر کو جنسی ہراسگی کے الزامات کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ 21 سالہ خاتون نے ان پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں جن میں زبردستی تبدیلی مذہب اور شادی کی دھمکیاں بھی شامل ہیں۔ خاتون نے دعویٰ کیا کہ جانی ماسٹر نے کئی سال تک ان کا جنسی استحصال کیا مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ اُکاشہ گل اشرف کی کنگنا رناوت کی نقل پر سوشل میڈیا پر دھوم

 لاہور: پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار اُکاشہ گل اشرف نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی نقل کر کے دھوم مچا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی مزاحیہ نقلیں نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بے حد مقبول ہو رہی ہیں۔ اُکاشہ کی کنگنا رناوت کی مزاحیہ اور جاندار نقل کرنے کی ویڈیوز انٹرنیٹ مزید پڑھیں

بچے نہ ہونے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے، شبانہ اعظمی

 ممبئی: معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ معاشرہ خواتین کی خود اعتمادی کو ان کے تعلقات سے جوڑتا ہے جبکہ مردوں کی کامیابی ان کے کیریئر سے ناپی جاتی ہے۔ شبانہ اعظمی نے انٹرویو میں بتایا کہ بچے پیدا نہ کر سکنے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے لیکن ان کی اصل پہچان ان مزید پڑھیں

سلمان خان کے سیکیورٹی قافلے میں گھسنے کی کوشش : 21 سالہ نوجوان گرفتار

 ممبئی: باندرا پولیس نے 21 سالہ نوجوان اُجیر فیض محی الدین کو سلمان خان کے سیکیورٹی قافلے کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان نے متعدد وارننگ ملنے کے باوجود تیز رفتار موٹرسائیکل پر خان کے قافلے کا تعاقب کیا۔ نوجوان نے سلمان خان کی گاڑی تک پہنچنے کی کوشش کی جس پر مزید پڑھیں

معروف شاعر اجمل سراج آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

کراچی: معروف شاعر، صحافی اور کراچی پریس کلب کے ممبر سراج الدین اجمل المعروف اجمل سراج کو جمعرات کی شام سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ’مولابخش قبرستان کورنگی نمبر 6‘ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے قبل ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر طیبہ مسجد زمان ٹاون کورنگی نمبر 4 میں ادا کی مزید پڑھیں

کشیدگی میں اضافےکے باوجود اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سفارتی حل ہو سکتا ہے، وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن کا خیال ہے کہ پیجر اور واکی ٹاکی بم دھماکوں کے ایک سلسلے کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کےباوجود اب بھی کوئی سفارتی حل ہو سکتا ہے، امریکی صدرکی ترجمان نے جمعرات کو کہا۔ لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ اور اسرائیل کے مزید پڑھیں

بھارتی گولہ بارود یورپی خریداروں کے ذریعے یوکرین منتقل, روس کا احتجاج: رائٹرز رپورٹ

ویب ڈیسک —  رائٹرز کی ایک خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی صارفین بھارتی اسلحہ سازوں کی طرف سے فروخت شدہ توپوں کے گولے یوکرین کو منتقل کر تے رہے ہیں اور نئی دہلی نے ماسکو کے احتجاج کے باوجود اس تجارت کو روکنے کے لیے مداخلت نہیں کی ہے۔ ماسکو نے اس مزید پڑھیں

میزائل تجربات میں سپر لارج وار ہیڈ استعمال کیے‘ شمالی کوریا کا دعویٰ

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان اور اعلیٰ فوجی افسران میزائل تجربے کا معاینہ کررہے ہیں پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے سپر لارج وارہیڈسے لیس نئی قسم کے ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل پر 4.5ٹن کلاس کاسپر لارج روایتی وارہیڈ لگایا گیا مزید پڑھیں