معروف شاعر اجمل سراج کراچی میں انتقال کرگئے۔ معروف شاعر اجمل سراج پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے اور شہر کے معروف نجی اسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھے، انتقال کے وقت اجمل سراج کی عمر 56 برس تھی۔ اجمل سراج کراچی میں مقیم اردو کے معروف شاعر تھے، انہوں نے کئی نظمیں مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ٹی آئی کے دور میں بندوق کے زور پر قانون سازی کی گئی، شرجیل میمن
وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بدمعاشی اور بندوق کے زور پر قانون منظور کرائے تھے لیکن مسلم لیگ (ن) میں بندوق کے زور پر حکومت نہیں ہورہی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ آئینی ترامیم کرنا پارلیمنٹ کا مزید پڑھیں
فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام
پشاور: سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید پر الزام ہے کہ وہ سیاسی ایما پر کام کر رہے تھے، ان کا کورٹ مارشل ہو رہا ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مودی نےبھارتی فوج کو سیاسی بنایا اور مخالفین کےخلاف کارروائی کی، ہٹلربھی جرمنی کی مزید پڑھیں
کراچی؛ راہ چلتی خاتون سے لوٹ مار کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی: شریف آباد میں راہ چلتی تنہا خاتون سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گلشن اقبال میں شہری سے لوٹ مار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پولیس نے گلشن اقبال بلاک 13 ڈی وسیم باغ کے قریب شہری سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کرنے والے ملزم سلمان مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کا انعقاد ،پاکستان نے مسترد کردیئے
سرینگر /اسلام آباد(صباح نیوز/نمائندہ جسارت) مقبوضہ جموں و کشمیر میں10 برس بعد ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے‘ سخت ترین سیکورٹی انتظامات‘ پاکستان میں مقبوضہ کشمیر میںڈھونگ انتخابات کو مسترد کردیا‘صدر مملکت آصف علی زرداری سے مہاجرین کے وفد کی ملاقات‘عالمی برادری سے کشمیریوں پرمظالم بند کرانے مزید پڑھیں
بھارت: میلاد النبیؐ کے جلوس پر بی جے پی کے غنڈوں کا حملہ
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں میلاد النبی ؐکے جلوس پر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے حملہ کردیا، پتھر برسائے اور شرکا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔انتہا پسند ہندوؤں نے جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے جلوس پر پتھراؤکیا اور مسلمانوں کو لاٹھیوں، ڈنڈوں اور راڈوں سے تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں
تمام مسائل کا حل نظام مصطفیٰ کے نفاذ میں مضمر ہے،ابوالخیر زبیر
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کوہ نورمیلاد مصطفی چوک پر میلاد مصطفیؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عظمت مصطفے ﷺ کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ایمان کا تقاضہ ہے کہ حضور ﷺ سے والہانہ محبت کی جائے مزید پڑھیں
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی ٹیم کیلیے 23ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان ا سپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 23 ملین روپے کے فنڈز جاری کردیئے ۔ یہ مالی مدد ٹیم کی اچھی کارکردگی اور بین الاقوامی سطح پر کامیابی کو یقینی بنانے کیلیے اہم ہے۔ترجمان پی ایس بی کے مطابق پی ایس بی مزید پڑھیں
ساف انڈر17چیمپئن شپ قومی ٹیم بھوٹان پہنچ گئی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 بھوٹان قومی ٹیم بھوٹان پہنچ گئی۔قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دبئی، کھٹمنڈو بھوٹان پہنچی اور قومی ٹیم آرام کے بعد ٹریننگ کرے گی۔ ساف انڈر17چیمپئن شپ کل سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی ۔قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال مزید پڑھیں
آئینی ترمیم کے بعد آرمی چیف کو کوئی تبدیل نہیں کرسکتا،شعیب شاہین
راولپنڈی (آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ کرپٹ سسٹم کے تحفظ کے لیے چار میں سے تین ایمپائرز کو توسیع دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ایک قاضی فائز عیسی نے ہمیں نقصان دینے والے بینچ میں شمولیت اختیار کی جب تک دوسرا کوئی مزید پڑھیں