حب ( آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و ضلع حب کے صدر ، ترجمان صدر آصف علی زرداری اورصوبائی مشیر صنعت و حرفت بلوچستان میر علی حسن زہری نے سماجی رابطوں کی مختلف سائٹس پر انکے خلاف منفی پروپیگنڈہ اور بے سروپا خبروں کی شدید الفاظ میں مذمت و تردید کی ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
محرابپور، درخت پر پھندا لگی لاش بر آمد ، باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل
محراب پور(جسارت نیوز)مخبری، دشمنی پر قتل یا خودکشی، درخت پر پھندا لگی نعش برآمد، نوشہرو فیروز کچے کے علاقے میں بھاگو ڈیرو پولیس تھانہ کی حدود میں درخت سے پھندا لگی نعش ملی ہے یہ مخبری، دشمنی پر کیا گیا قتل ہے یا خودکشی ایک سوالیہ نشان ہے بھاگو ڈیرو پولیس کے مطابق نعش کو مزید پڑھیں
تاریخی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا
شارجہ(اسپورٹس ڈیسک)دنیائے کرکٹ کا مشہور بین الاقوامی اور تاریخی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے جا رہا ہے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم سب سے زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرنے والا وینیو ہے اور اب یہ تاریخی اسٹیڈیم ایک اور اعزاز اپنے نام کر رہا ہے یہ اسٹیڈیم آج 250ویں ون مزید پڑھیں
لبنان میں پیجرز دھماکوں کے بعد واکی ٹاکیز بھی پھٹ پڑے،14افراد جاں بحق،450 زخمی
بیروت: لبنان میں پیجرز دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ میں شریک دیگر کارکنان کے واکی ٹاکیز بھی دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 14افراد جاں بحق اور 450 سے زائد زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق لبنان کا دارالحکومت بیروت ایک بار پھر متعدد دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ یہ دھماکے مزید پڑھیں
انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے والی جماعت ڈی نوٹیفائی ہوسکتی ہے، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر انتخابی نشان واپس لیا جا سکتا ہے اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں ہوئی۔سماعت کے مزید پڑھیں
جموں و کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ کیسا رہا؟
No media source currently available
پیجر دھماکوں کا اسرائیل ذمہ دار ہے، دشمن کو سزا دی جائے گی: حزب اللہ
بیروت: عکسریت پسند گروپ حزب اللہ نے لبنان کے مختلف علاقوں میں پیجر ڈیوائسز سے دھماکوں کے بعد اسرائیل کو حملے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق منگل کی دوپہر لبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، رابطوں کے لیے استعمال ہونے والی مزید پڑھیں
امریکا کی 6 ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹس موصول
امریکا کی 6 ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹس موصول ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاستوں نبراسکا، آئیوا، کنساس، ٹینیسی، وائومنگ اور اوکلاہاما میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹس موصول ہوئی ہیں، جن کی تحقیقات ایف بی آئی اور پوسٹل انسپیکشن سروس نے شروع کر دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ مزید پڑھیں
روسی نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: روسی نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک آج پاکستان پہنچے۔ دفتر خارجہ نے روسی وزیر کے 2 روزہ سرکاری دورے کی تصدیق کی ۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ روسی معزز مہمان کا استقبال اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان کے ماسکو میں تعینات سفیر محمد خالد جمالی مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی وفد انتظامات، سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گیا
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات اور سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق چھ ارکان پر مشتمل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد میں سینئر منیجر ایونٹس سارا ایڈگر، جنرل منیجر وسیم خان، سیکیورٹی منیجر ڈیوڈ مزید پڑھیں