پرتگال میں فائر فائٹر آتش زدگی پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں لزبن (انٹرنیشنل ڈیسک) پرتگال کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ کو بجھانے کی کوشش میں 77افراد زخمی ہوگئے،جن میں سے 12کی حالت تشویش ناک ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ فائر فائٹرز نے ملک کے شمال میں مزید پڑھیں
زمرہ:
مجوزہ ترامیم کے بارے میں جعلی حکومت قوم کو جواب دے،بیرسٹرمحمد علی سیف
پشاور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مجوزہ ترامیم بارے جعلی حکومت قوم کو جواب دے۔انہوں نے بیان میں کہا کہ ترامیم کا مسودہ میڈیا کے ذریعے قوم کے سامنے لایا جائے کیوں کہ اس وقت مجوزہ ترامیم پر نہ صرف مزید پڑھیں
محرابپور ، چائے دیر سے لانے پر ملاح و سولنگی برادری میں تصادم ،9زخمی
محراب پور(جسارت نیوز)چائے کی تکرار گروہی تصادم میں تبدیل، 9 افراد لہو لہان ہوگئے، ٹریفک حادثے میں نوجوان زخمی ہوگیا، گروہی تصادم کا واقعہ مجٹ پولیس چوکی حدود میں پیش آیا جہاں چائے دیر سے لانے پر ملاح اور سولنگی برادری کے درمیان گروہی تصادم ہوگیا جس میں ڈنڈے، اینٹوں کا آزادنہ استعمال ہوا، اس مزید پڑھیں
وزیر اعلی بلوچستان کی قومی ٹیم کوایشین ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد
کوئٹہ۔(اسپورٹس ڈیسک)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایشین چیمپئن شپ ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری و چوتھی پوزیشن کے لئے کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم کی جیت پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی جیت پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے ۔ بیان میں وزیر اعلی بلوچستان نے کہا کہ کوریا مزید پڑھیں
بھارتی لیفٹیننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں پاک فوج کی مہارت کا اعتراف
راولپنڈی: بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل ایس موہن نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاک فوج کے امن دستے اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں
پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی میں بیرونی مدد کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند
واشنگٹن — امریکہ نے ایک سال کے اندر دوسری بار چینی تحقیقی ادارے اور کمپنیوں پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سازو سامان کی فراہم کرنے کے الزام میں پابندیاں عائد کی ہیں۔ اسلام آباد اور بیجنگ نے ان پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے جو بعض ماہرین کے مطابق وسیع تر تناظر مزید پڑھیں
آئینی ترامیم کا بل پاس ہونے سے ملک میں مارشل لاء لگ سکتا تھا، عمر ایوب کا دعویٰ
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر آئینی ترامیم کا بل پاس ہوجاتا تو ملک میں مارشل لاء نافذ ہوجاتا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافیوں سے پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں
ہیٹی کے تارکینِ وطن کے خلاف نفرت پیھیلانے پر امریکی خاتون کو پچھتاوا
امریکی ریاست اوہایو کی ایک خاتون کو اس بات پر پچھتاوے کا سامنا ہے کہ اُس نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں کسی جواز کے بغیر ہیٹی کے تارکینِ وطن کے خلاف افواہ پھیلائی اور اب اُس کے نتیجے میں اچھا خاصا قضیہ کھڑا ہوچکا ہے۔ اسپرنفیلڈ شہر کی ایرک لی ہی تھی جس مزید پڑھیں
حکومت عبدالحلیم عمیری کے قاتل کو گرفتارکرے: منعم ظفر
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ حکومت عبدالحلیم عمیری کے قاتل کو گرفتار کرے۔ ان خیالات کا اظہار جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان نے ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہید ہونے والے جماعت اسلامی کے رکن عبد الحلیم عمیری کی نمازِ جنازہ کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے مزید پڑھیں
خاتون کرکٹر سے نامناسب رویہ: سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سالہ پابندی عائد
سابق سری لنکن کرکٹر اور کوچ دلیپ سماراویرا پر کرکٹ آسٹریلیا نے خاتون کرکٹر کے ساتھ غیر مناسب رویے کے باعث 20 سال تک کسی بھی عہدے پر فائز رہنے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن کے مطابق سماراویرا کا رویہ نامناسب پایا گیا ہے، جس کی وجہ سے انہیں مزید پڑھیں