ججوں کی ملازمت میں توسیع نہیں کررہے،عرفان صدیقی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں چیف جسٹس یا ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی جارہی ہے اور میڈیا میں یہ اطلاعات محض قیاس آرائیاں ہیں۔سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور خارجہ امور مزید پڑھیں

تقسیم دشمن کا ایجنڈا، ملکر ناکام بنانا ہوگا، شہباز شریف

  اسلام آباد / لاہور: وزیرِ اعظم شہبازشریف نے پاکستان کی جانب سے دولت مشترکہ اور اس کے چارٹر پر عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سموئہ میں دولتِ مشترکہ کے حکومتی سربراہان کے اجلاس سے دولت مشترکہ کے رکن ممالک کے مابین مختلف امور بالخصوص پائیدار ترقی، جمہوری اداروں کی مضبوطی مزید پڑھیں

سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’لو اینڈ وار‘ کا نیٹ فلکس کے ساتھ 130 کروڑ کا معاہدہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی اپنی آئندہ تاریخی ڈرامہ فلم ’لو اینڈ وار‘ بنارہے ہیں اور فلم نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ معاہدے کیے ہیں۔ فلم میں سپر اسٹار رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، اور وکی کوشل مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھنسالی نے حال ہی میں مزید پڑھیں

کرینہ کپور فلم فیسٹیول: ’کبھی خوشی کبھی غم‘ اور ’اشوکا‘ دوبارہ ریلیز ہوں گی

 ممبئی: پی وی آر انوکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپر اسٹار کرینہ کپور خان کے 25 سالہ کیریئر کے جشن کے موقع پر ایک فلم فیسٹیول منعقد کریں گے اور اس فیسٹیول کے دوران کرینہ کی پانچ مشہور فلموں کو دوبارہ ریلیز کیا جائے گا۔ فلم فیسٹیول میں ’کبھی خوشی کبھی غم‘ بھی ریلیز مزید پڑھیں

’افواہوں نے ذہنی سکون برباد کیا‘، پلک سندھوانی نے قانونی نوٹس کی تردید کردی

 ممبئی: نامور بھارتی اداکارہ پلک سندھوانی جو مشہور ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں سونُو بھیدے کا کردار نبھاتی ہیں وہ حالیہ افواہوں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ بھارتی میڈیا پر یہ خبریں سامنے آئیں کہ پلک نے پروڈکشن ٹیم کے ساتھ اپنے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے جس کی بنا پر انہیں قانونی نوٹس مزید پڑھیں

پنکج کپور نے بیٹے شاہد کپور کو انڈیا کے بہترین اداکاروں میں سے ایک قرار دے دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار پنکج کپور نے حال ہی میں اپنے بیٹے شاہد کپور کی کامیابی پر فخر کا اظہار کیا اور ان کے فلمی کیریئر کی تعریف کی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا، ’مجھے شاہد پر بہت فخر ہے کہ وہ آج جہاں پہنچا ہے، اس نے اپنے کیریئر کے 20 سالوں مزید پڑھیں

کیا فلم ’درمیاں‘ سے شاہ رخ خان کو نکالا گیا؟ عارف ذکریا کی وضاحت آگئی

 ممبئی: 1997 کی فلم ’درمیاں‘ میں اہم کردار ادا کرنے والے عارف ذکریا نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں پر ردعمل دیا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ شاہ رخ خان کو پہلے اس کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا تھا لیکن بعد میں انہیں عارف ذکریا سے تبدیل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

مالی میں عسکریت پسندوں کا فوج کے تربیتی مرکز پر حملہ

مالی کے آرمی چیف عمر دیارا حملے کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مالی کے دارالحکومت میں عسکریت پسند وں نے حملہ کردیا۔ جماعت نصرت الاسلام والمسلمین نامی گروہ نے اپنے میڈیا پر اعلان کیا کہ خصوصی آپریشن میں مالی کے فوجی ہوائی اڈے اور دارالحکومت کے مرکز میں قائم تربیتی مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کے مزید تجربات کر ڈالے

شمالی کوریاکی جانب سے بیلسٹک میزائل فائر کیا جارہا ہے سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے شمال مشرق کی طرف کم فاصلے تک مار کرنے والے کئی بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ شمالی کوریا نے کیچون کے علاقے سے شمال مشرق کی جانب بہت مزید پڑھیں