بیروت: لبنان میں حالیہ پیجر حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی ایک آنکھ سے محروم ہو گئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایرانی سفیر کی دوسری آنکھ بھی شدید متاثر ہوئی ہے اور انہیں علاج کے لیے تہران منتقل کیا جائے گا۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں
زمرہ:
آئینی ترامیم میں مولانا فضل الرحمان کا کردار کیا ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا: بانی پی ٹی آئی
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کی حمایت کے معاملے میں مولانا فضل الرحمان کا کیا کردار ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
افغان قونصلر کی جانب سے قومی ترانے کی بے توقیری پر کے پی اسمبلی میں قرار داد جمع
پشاور: افغانستان کے سفارتی حکام کی جانب سے قومی ترانے کی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے احمد کنڈی نے قرار داد اسمبلی میں جمع کرائی۔ مزید پڑھیں؛ وزیراعلیٰ کے پی کا افغان قونصلر معاملے پر ردعمل سامنے آگیا قرارداد میں موقف اپنایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
امریکی محکمۂ خارجہ اور پینٹاگون کا لبنان میں ہلاکت خیز پیجر دھماکوں سے لا تعلقی کا اظہار
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب واشنگٹن نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی کے سفارتی حل کے لیے دوبارہ مطالبہ کیا ہے، محکمۂ خارجہ اور پینٹاگون نے کہا ہے کہ لبنان میں منگل کو حزب اللہ کے زیرِ استعمال ان پیجر دھماکوں میں امریکہ کا کوئی کردارنہیں تھا جس میں کم از مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: 10 برس بعد ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں ووٹرز کا رش
ویب ڈیسک _ بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں دس برس بعد قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا آغاز ہو گیا ہے۔ تین مراحل میں ہونے والے انتخابات کے لیے بدھ کو 24 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں کل نشستوں کی تعداد 119 ہے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ایران کے لیے ٹرمپ اور ہیرس کی پالیسی اتنی مختلف کیوں؟
No media source currently available
پاکستانی قومی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل احتراماً کھڑے نہیں ہوئے، افغان قونصلیٹ
پشاور: افغان قونصلیٹ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ پاکستانی قومی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل احتراماً کھڑے نہیں ہوئے۔ پشاور میں ہونے والی رحمۃ للعٰلمین کانفرنس میں قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر ترجمان افغان قونصلیٹ نے وضاحتی بیان جاری کیا اور کہا کہ پاکستانی مزید پڑھیں
لبنان:حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں پراسرار دھماکے:8 شہید، ہزاروں زخمی، اسپتال بھر گئے
بیروت: حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ پراسرار دھماکے ہونے کے واقعات میں 8 شہید اور ہزاروں زخمی ہو گئے جب کہ زخمیوں سے اسپتال بھر گئے۔ بین الاقوامی اور عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف حملوں میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں
مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق پی ٹی آئی سے بھی غیر رسمی بات ہوئی ہے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق پی ٹی آئی سے بھی غیر رسمی بات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے مزید پڑھیں
ایمیزون کے ملازمین کو اب ہفتے میں پانچ دن دفتر سے کام کرنا پڑے گا
ویب ڈیسک — امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی ایمیزون نے اپنے ملازمین کے لیے کرونا وائرس کی وبا سے پہلے کی پالیسی بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پالیسی کے تحت اب ملازمین کو ہفتے میں پانچ دن دفتر سے کام کرنا پڑے گا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ایمیزون کے سی مزید پڑھیں