مزید 22فلسطینی شہید ۔اسرائیل میں چاقو بردار شخص کا حملہ،اہلکار زخمی

تل ابیب /غزہ /بیروت /صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فورسز غزہ بھر میں مہلک حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، 24 گھنٹے میں مزید 22 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے جبکہ 76 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کے نصیرات کیمپ پر حملے میں 10 فلسطینی شہید اور15زخمی ہوگئے جبکہ غزہ سٹی کے زیتون مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کے مسودے کا پہلا راونڈ جیت لیا، شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کے مسودے کاپہلا راونڈ جیت لیا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ووٹ کوعزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹ کو ٹکے ٹوکری کر دیا ہے، ووٹ کا جمعہ بازار لگا رکھا مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی ملاقات، آئینی ترامیم پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں آئینی ترامیم سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے وفد میں خورشید شاہ، نوید قمر اور مرتضیٰ وہاب شامل تھے۔ ملاقات میں ملکی معاشی صورت مزید پڑھیں

بھارتی ہپ ہاپ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے نئی تاریخ رقم کر دی

 ممبئی: بھارتی ہپ ہاپ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے اور وہ پہلے بھارتی فنکار بن گئے ہیں جن کا نام اسپاٹیفائی کے ٹاپ 10 سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے عالمی ہپ ہاپ فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوا ہے۔ یہ کارنامہ بھارتی ہپ ہاپ کے لیے ایک مزید پڑھیں

بائیکاٹ کلچر سوشل میڈیا کا فریب ہے، فلم کی کامیابی پر اثر نہیں پڑتا، رندیپ ہودا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے فلموں کے بائیکاٹ کلچر کو ایک سوشل میڈیا کا فریب قرار دیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے مائنڈ راکس 2024 یوتھ سمٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ بائیکاٹ کلچر سے فلم کی کامیابی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑتا۔ انہوں نے بتایا کہ فلموں کی کامیابی کا مزید پڑھیں

نیٹ فلکس نے ویب سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ پر سرقہ کے الزامات کی تردید کردی

 ممبئی: نیٹ فلکس نے اپنی مشہور کورین سیریز اسکوئیڈ گیم پر لگائے گئے سرقہ کے الزامات کے جواب میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ بالی ووڈ فلم ساز سوہام شاہ نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ویب سیریز ان کی 2009 کی فلم ’لک‘ سے متاثر ہے، جس میں عمران خان اور شروتی ہاسن نے مزید پڑھیں

گووندا اور فلمساز ڈیوڈ دھون کے درمیان اختلافات کی اصل وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور فلمساز ڈیوڈ دھون کی جوڑی ایک زمانے میں کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھی۔ ان دونوں نے ایک ساتھ بڑے میاں چھوٹے میاں، ہیرو نمبر 1 اور حسینہ مان جائے گی جیسی کامیاب فلمیں دیں لیکن اچانک ان کی شراکت داری ختم ہوگئی اور دونوں کے درمیان اختلافات مزید پڑھیں

جیکولین فرنینڈز نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈز جلد اپنی گلوکاری کا آغاز کرنے جا رہی ہیں اور ان کا پہلا گانا ’اسٹارم رائیڈر‘ امریکی ریکارڈ لیبل مسٹ میوزک کے ساتھ اشتراک میں ریلیز ہونے والا ہے۔ جیکولین جو اپنے اداکاری اور رقص کی مہارتوں کے لیے جانی جاتی ہیں، اب اپنی آواز کے ذریعے بھی مداحوں کے مزید پڑھیں

ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار 

 فلوریڈا : سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر گزشتہ روز  قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاونٹی سیگرفتارکیا گیا ہے ۔  فلوریڈا پولیس کے مطابق مشتبہ شخص گالف کورس میں فائرنگ کرنے کے مزید پڑھیں